نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    چند سوالات

    کیونکہ مجھے نہیں پتہ تھا کی صحیح فورم کونسا ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    چند سوالات

    آج دوپہر ایک دوست نے دو سوال کیے تو سوچا کہ آپ سے معلومات ھاصل کروں: 1)ناول کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں، مثلاً پلاٹ، مکالمہ، وغیرہ؟ 2) علامہ اقبال نے جو پیپرز دیے تھے، ان میں سے کسی کا کوڈ 5620 تھا، اگر ہے تو کیا وہ کہیں سے مل سکتا ہے؟ دوسرا سوال تو مجھے بہت عجیب سا لگ رہا ہے،
  3. محمد بلال اعظم

    محفلین کی اقسام باعتبار عادات و اطوار

    واہ بہت خوب اتنے دنوں بعد لکھا ہے مگر غیر حاضری کی کسر نکال دی ہے۔ لا جواب، پر مزاح تحریر
  4. محمد بلال اعظم

    تعارف شاعر کی بیٹی

    احمد فراز، محسن نقوی، فیض احمد فیض، اتنے بڑے بڑے نام، آپ کا ادبی ذوق بہت اچھا ہے۔ اردو محفل پہ خوش آمدید۔
  5. محمد بلال اعظم

    حسن نثار اور علامہ اقبالٌ

    نقشِ فریادی کے آخیر میں نظم ہے اقبال۔ ویسے بھی ہر کسی نے ہی اقبال کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ خود قائداعظم نے بھی تو علامہ اقبال کی بے پناہ تعریف کی ہے۔ مجھے تو حسن نثار سے نفرت ہو گئی ہے اب۔
  6. محمد بلال اعظم

    غالب کی شاگردی نے آپ کو ماڈرن غالب بنا دییا ہے۔ جیسے چچا غالب ان لاہور

    غالب کی شاگردی نے آپ کو ماڈرن غالب بنا دییا ہے۔ جیسے چچا غالب ان لاہور
  7. محمد بلال اعظم

    زندگی بیت جانے لگی ہے برائے اصلاح

    آپ نے درست فرمایا بے شک خلیل صاحب محفل کے بہت محترم رکن ہیں۔
  8. محمد بلال اعظم

    زندگی بیت جانے لگی ہے برائے اصلاح

    زبردست خلیل جی، بس دو اشعار ہی کیے ہیں تاکہ پہلے ان کا پتہ لگ جائے۔
  9. محمد بلال اعظم

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%D8%AC%D8...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%84%DA%AF%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.51801/ اظہر بھائی آپ اس دھاگے کو دیکھیں۔
  10. محمد بلال اعظم

    زندگی بیت جانے لگی ہے برائے اصلاح

    اس بحر میں پھر ایک بے تکی کوشش کے ساتھ حاضر ہو رہا ہوں: فاعلن۔۔فاعلن۔۔فاعلن۔۔فع زندگی۔۔بیت جا۔۔نےلگی۔۔ہے بس تری۔۔یاد کے۔۔سہارے۔۔ہی اسی آس۔۔میں گزا۔۔ری عمر۔۔یہ کوئی بُ۔۔لائے ند۔۔یا کنارے۔۔ہی غلطیوں کا ڈھیر لگا ہو گا یقینن۔
  11. محمد بلال اعظم

    حسن نثار اور علامہ اقبالٌ

    پتہ نہیں یہ فورم اس دھاگے کے لئے صحیح ہے یا نہیں۔ اگر ہو تو براہ مہربانی اسے متعلقہ سیکشن میں بھیج دیجیے۔ آج یو ٹیوب پہ حسن نثار کی ایک ویڈیو ملی جس میں وہ علامہ اقبال کی توہین کر رہا ہے۔ اب آپ اس سب پہ کیا کہتے ہیں۔ میں آپ کی آراء کا منتظر ہوں۔
  12. محمد بلال اعظم

    چھوٹا غالب لگتا ہے آج کل آپ فل موڈ میں ہیں۔

    چھوٹا غالب لگتا ہے آج کل آپ فل موڈ میں ہیں۔
  13. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے

    بہتر جناب، سلیبل پہ بھی توجہ دینی ہو گی۔ کافی مشکل کام ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے

    ایک چیز سمجھ نہیں آئی، بیت اور گزر دونوں ہی تین حرفی ہیں، پھر فرق کی سمجھ نہیں آئی۔
  15. محمد بلال اعظم

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    سرور عالم راز صاحب کے جو اسباق اردو انجمن پہ موجود ہیں، کیا وہ ہمارے لئے مفید ہیں، جو عروض سے بالکل ہی نا واقف ہیں؟
  16. محمد بلال اعظم

    مجھے کون روک رہا ہے - حسن نثار

    میں نے بہت سے لوگوں سے سنا ہے مگر مجھے کالم نہیں وہ والا ملا جس میں حسن نثار نے علامہ اقبال اور ڈاکٹر قدیر کی توہین کی ہے۔آپ لنک دےد یں۔
  17. محمد بلال اعظم

    مجھے کون روک رہا ہے - حسن نثار

    کالم تو بہت خوب لکھا ہے حسن نثار صاحب نے۔ اب ہمیں اپنے حکمران چننے کے طریقہ کار کو بدلنا ہو گا۔
  18. محمد بلال اعظم

    ایک صفحہ میری پسند کا - انٹر نیٹ سے

    واہ ایک بہت ہی زبردست شئیرنگ ہے۔
  19. محمد بلال اعظم

    تجھ کو شاید نہیں خبر سائیں - عکاشہ عمران سحر

    تجھ کو شاید نہیں خبر سائیں عشق کرتا ہے معتبر سائیں تیرے قدموں میں رکھ دیا خود کو اب جو چاہے سلوک کر سائیں اپنے صدمے سے مار دیتا ہے عشق ملتا نہیں اگر سائیں تجھ کو چاہا نہیں، خدا کی قسم تجھ کو پوجا ہے عمر بھر سائیں بھول جاؤں میں کس طرح سب کچھ زور چلتا ہے عشق پر سائیں؟ ساحلوں کی ہوا ہوں،...
Top