نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    اقبال کی زمین میں

    بھرتی کے الفاظ پہ بھی آئندہ سے غور کیا کروں گا۔ میں منزل پہ تنہا چلا چاہتا ہوں اس کا کچھ متابدل ذہن میں نہیں آیا۔ تو میں نے سوچا کہ اس شعر کو حذف ہی کر دیتے ہیں۔ اس کی جگہ یہ دو شعر صحیح ہیں کیا: فعولن ؛ فعولن ؛ فعو لن ؛ فعولن محبت ؛ کسی سے ؛ تمنا ؛ کسی کی بتائے ؛ کہ آخر ؛ و کا چا ؛ ہتا ہے بنا...
  2. محمد بلال اعظم

    اقبال کی زمین میں

    اس کے علاوہ ’پہ‘ ’تو‘، واحد حاضر والا نہیں، میں محض یک حرفی پسند کرتا ہوں، یعنی طویل ہجائی فصیح نہیں مانتا۔ اسے تھوڑے آسان الفاظ میں سمجھا دیجیے۔ طویل ہجائی فصیح کی مسجھ نہیں آئی۔
  3. محمد بلال اعظم

    پروفیسر آفاق صدیقی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  4. محمد بلال اعظم

    اقبال کی زمین میں

    بحر: متقارب مثمن سالم تقطیع: فعولن ؛ فعولن ؛ فعولن ؛ فعولن کبی زن ؛ دگی سے ؛ ملا چا ؛ ہتا ہو کبی مو ؛ ت کی مے ؛ دعا چا ؛ ہتا ہو بچڑ جا ؛ تُ مج سے ؛ ک مے تج ؛ کُ اب سے مری زن ؛ دگی سے؛ جدا چا ؛ ہتا ہو چمن مے ؛ اداسی ؛ ہِ تو ہے ؛ کبی کی مِ اب تو ؛ خشی کی ؛ فضا چا ؛ ہتا ہو مرے سا ؛ ت کوئی ؛ چلے یا...
  5. محمد بلال اعظم

    پھر تو کہنا پڑے گا مارنے آئے ہیں غالب کو حواری پتھر

    پھر تو کہنا پڑے گا مارنے آئے ہیں غالب کو حواری پتھر
  6. محمد بلال اعظم

    پردو جو اٹھ گیا تو؟

    پردو جو اٹھ گیا تو؟
  7. محمد بلال اعظم

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    وارث بھائی بہت بہت شکریہ، مجھے یہ غلط فہمی کافی بڑی حد تک ہو گئی تھی کہ اس کو مدغم کیا جا سکتا ہے۔ ہائے ہائے فکرِ شعر میں سر کھپاتا ہوں میں کہا اور یہ وبال کہاں
  8. محمد بلال اعظم

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    وارث بھائی ایک سوال ہے کہ پچھلے صفحے پہ ایک رپلائی میں آیا ہے کہ بوقتِ ضرورت "ہے" کی ے کو گرا کر تقطیع میں بطور ہَ لایا جا سکتا ہے، اگر اسی طرح اوپر والے مصرعوں کے ساتھ ایسا کیا جا سکتا ہے کیا؟ مثلاَ خ --فَ یا --عو ل ہَ۔۔لُن
  9. محمد بلال اعظم

    آپ کس کو بنانا چاہتے ہیں؟

    آپ کس کو بنانا چاہتے ہیں؟
  10. محمد بلال اعظم

    ٹارزن کی واپسی تو ہو گئی، مگر منکو کدھر ہے؟

    ٹارزن کی واپسی تو ہو گئی، مگر منکو کدھر ہے؟
  11. محمد بلال اعظم

    افتخار عارف کوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افتخار عارف

    کوچ جس روز ہمارا کوچ ہوگا پھولوں کی دکانیں بند ہوں گی شیریں سخنوں کے حرف دشنام بے مہر زبانیں بند ہوں گی پلکوں پہ نمی کا ذکر ہی کیا یادوں کا سراغ تک نہ ہوگا ہمواری ء ہر نفس سلامت دل پر کوئی داغ تک نہ ہوگا پامالیِ خواب کی کہانی کہنے کو چراغ تک نہ ہوگا معبود ! اس آخری سفر میں تنہائی کو سرخ رو...
  12. محمد بلال اعظم

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    اگر قافیہ کو دیکھا جائے تو خیال، زوال، جلال، کمال تقطیع میں اسی طرح نہیں لکھے جائیں گے کیا خ۔یا۔ل ؛ ز۔وا۔ل ؛ ج۔لا۔ل ؛ ک۔ما۔ل سمجھ نہیں آرہی ہے کہ غلطی کس جگہ ہوئی ہے۔
  13. محمد بلال اعظم

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    پہلا تیسرا اور آخری مصرعے بھی درست ہیں کیا؟
  14. محمد بلال اعظم

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    شکر ہے تقطیع تو درست ہے۔ آئندہ سے وارث بھائی کے بلاگز پہ موجود بحور میں ہی کوشش کروں گا۔
  15. محمد بلال اعظم

    مہدی حسن مہدی حسن انتقال کر گئے

    جن میں سرِ فہرست احمد فراز صاحب کی رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے اور اب کہ ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں اور فیض احمد فیض صاحب کی گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے
  16. محمد بلال اعظم

    مہدی حسن مہدی حسن انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین و مداحوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین اب کہ ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی مہدی حسن ہم تمہیں کبھی بھلا نہ پائیں گے۔
  17. محمد بلال اعظم

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    کون دارائے ملکِ عشق ہُوا کس کو جاگیر چشم و زلف ملی خونِ فرہاد، برسرِ فرہاد“ قصرِ شیریں پہ اختیار کسے” (احمد فراز)
  18. محمد بلال اعظم

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    غلطیاں اسی طرح کی نکلنی ہیں، لہٰذا یہ بھی دیکھ لیں، نیا دھاگی بنانے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ بحر: متقارب مثمن سالم تقطیع: فعولن؛ فعولن؛ فعولن؛ فعولن سرے شا ؛ م جو تم ؛ کُ میرا ؛ خ یا ل ہَ کسی حا ؛ ل مے تو ؛ شمس کو؛ زوال ہَ جُ تو نے ؛ ردا بے ؛ بسی کی ؛ ہَ اوڑی ہِ میرا ؛ نہی اس ؛ وقت کا ؛ ج لال ہَ...
  19. محمد بلال اعظم

    بلاگسپاٹ اررود تھیمز

    میں نے یاسر بھائی کے بلاگ سے گوگلو 5 اردو سانچہ ڈاؤنلوڈ کیا ہے، اس میں ڈراپ ڈاؤن شامل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ اس کا کلر اور بیک گراونڈ پکچر کہاں سے چینج ہو گی؟ اور جب میں اپنے بلاگ کو اوپن کرتا ہوں تو اس میں وائرس وارننگ دیتا ہے گوگل کروم، اس سے نجات کیسے ملے گی؟ برائے مہربانی جلد از جلد...
  20. محمد بلال اعظم

    استادِ محترم میرے پاس احمد فراز کی دردِ آشوب ورڈ فائل میں ہے خود ٹائپ کی ہوئی، بس 15 یا 20 صفحات...

    استادِ محترم میرے پاس احمد فراز کی دردِ آشوب ورڈ فائل میں ہے خود ٹائپ کی ہوئی، بس 15 یا 20 صفحات ہی رہ گئے ہیں، کیا آپ اسے اپنی لائبریری کے لئے لے سکتے ہیں؟
Top