ایک دو باتیں اور ذہن میں آ گئی ہیں کہ
زمانہ، دیوانہ، وغیرہ ان کی تقطیع کیا ہو گی؟
زمانا یا زمَ نَ،
میرا اپنا اندازہ ہے کہ زمانا صحیح ہو گا اور یہ فعولن کے وزن پہ آئے گا۔
اور کہہ کی تقطیع کیا ہوگی؟
جہان جیسے الفاظ کی تقطیع ج ہَ ن ہو گی یا جان۔
اور نشانی، روانی جیسے الفاظ کی تقطیع محض نِ شَ...