ساتھوں کانوں پھیریاں وے اکھیاں - نورجہاں
فلم: جنٹر مین
راگ شو رنجنی میں یہ گیت بنایا گیا ہے
http://www.youtube.com/watch?v=LbMOyvLe58I&feature=related
ایک امام صاحب فرما رہے تھے کہ اگر جوتیاں آگے رکھ کر نماز پڑھی جائے تو نماز نہیں ہوتی - ایک صاحب اٹھے اور امام صاحب کو کہنے لگے قبلہ کیا کریں کہ اگر جوتیاں آگے رکھیں تو آپ کے کہنے کے مطابق نماز نہیں ہوتی اور اگر پیچھے رکھیں تو جوتیاں نہیں ہوتیں -