نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    منظوم تراجم، فارسی غزلیات خسرو از حکیم شمس الاسلام ابدالی

    غم کشی رو بروئے یار کروں غم کشی چند یار خویش کنم گریہ بر روزگارِ خویش کنم غم کشی رو بروئے یار کروں گریہ بہ طرزِ روزگار کروں با دل خویش درد خود گویم مویہ بر سوگوار خویش کنم اپنے دل سے کہوں میں درد اپنا اپنی آنکھوں کو سوگوار کروں چوں بجز غم کسی نہ محرم ماست غمِ خود غم گسار خویش...
  2. فرخ منظور

    منظوم تراجم، فارسی غزلیات خسرو از حکیم شمس الاسلام ابدالی

    عشق تیرا ہے کہ ہر لحظہ فزوں ہوتا ہے عشق تو ہر لحظہ فزوں می شود دل ز غمت قطرہء خوں می شود عشق تیرا ہے کہ ہر لحظہ فزوں ہوتا ہے اور دل ہے کہ ترے درد میں خوں ہوتا ہے در ہوس سلسلہء زلف تو عقل مبدل بجنوں می شود یہ ہوس ہے کہ ترا سلسلہء زلفِ دراز ہوش اس موڑ پہ تبدیلِ جنوں ہوتا ہے بسکہ...
  3. فرخ منظور

    منظوم تراجم، فارسی غزلیات خسرو از حکیم شمس الاسلام ابدالی

    تیری خاطر ہے خصومت دل سے مرا بہرت خصومت ہا ست با دل کنون با من درین سودا و با دل تیری خاطر ہے خصومت دل سے تیرا سودا ہے عداوت دل سے اگر باد سر زلفت ہمن است کجا ما و کجا جان و کجا دل تری زلفوں سے ہو اگر کھیلی میں رہوں گا نہ شکائیت دل سے ز تو از گوشہء چشمی اشارت زما عقل و زما جان...
  4. فرخ منظور

    محسن نقوی شب ڈھلی چاند بھی نکلے تو سہی - محسن نقوی

    شب ڈھلی چاند بھی نکلے تو سہی درد جو دل میں ہے چمکے تو سہی ہم وہیں پر بسا لیں خود کو وہ کبھی راہ میں روکے تو سہی مجھے تنہائیوں کا خوف کیوں ہے وہ مرے پیار کو سمجھے تو سہی وہ قیامت ہو ،ستارہ ہوکہ دل کچھ نہ کچھ ہجر میں ٹوٹے تو سہی سب سے ہٹ کر منانا ہے اُسے ہم سے اک بار وہ...
  5. فرخ منظور

    تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ

    بلال بھائی تحقیق یہ بھی کہتی ہے کہ صحیح لفظ "نذر" ہوتا ہے یعنی نذرانے سے یہ لفظ ہے نذر - نظر تو دیکھنے کو کہتے ہیں :)
  6. فرخ منظور

    نئی دفتری حکمت عملی برائے سال 2009

    بہت اچھا ترجمہ کیا ہے خرد صاحبہ انگریزی تحریر کا - میرے ایک باس نے یہی تحریریں اپنے دفتر میں انگریزی میں لگا رکھی تھیں - :) (یاد رہے کہ مذکورہ باس مشہور کامیڈین خالد عباس ڈار کے جگری یار بھی تھے)
  7. فرخ منظور

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    محسن! خدا آپ کی والدہ کو جلد سے جلد صحتیاب کرے - مجھے بہت دکھ ہوا یہ پڑھ کر-
  8. فرخ منظور

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

    فرحت کیانی آپ کو بہت بہت مبارک ہو سالگرہ :)
  9. فرخ منظور

    کلیاتِ سودا سے انتخاب - مرزا محمد رفیع سودا

    ٹوٹے تری نگہ سے اگر دل حباب کا ٹوٹے تری نگہ سے اگر دل حباب کا پانی بھی بھر پئیں تو مزہ ہے شراب کا کہتا ہے آئینہ کہ سمجھ تربیت کی قدر جن نے کیا ہے سنگ کو ہم رنگ آب کا دوزخ مجھے قبول ہے اے منکر و نکیر لیکن نہیں دماغ سوال و جواب کا تھا کس کے دل کو کشمکشِ عشق کا دماغ یارب! برا ہو دیدہء...
  10. فرخ منظور

    کلیاتِ سودا سے انتخاب - مرزا محمد رفیع سودا

    دامن صبا نہ چھو سکے جس شہسوار کا دامن صبا نہ چھو سکے جس شہسوار کا پہنچے کب اُس کو ہاتھ ہمارے غبار کا موجِ نسیم آج ہے آلودہ گرد سے دل خاک ہوگیا ہے کسی بے قرار کا خونِ جگر شراب و ترشّح ہے چشمِ تر ساغر مرا گِرو نہیں ابرِ بہار کا سونپا ہے کیا جنوں نے گریبان کو مرے لیتا ہے اب حساب جو یہ...
  11. فرخ منظور

    کلیاتِ سودا سے انتخاب - مرزا محمد رفیع سودا

    ہر سنگ میں شرار ہے تیرے ظہور کا ہر سنگ میں شرار ہے تیرے ظہور کا موسیٰ نہیں جو سیر کروں کوہِ طور کا پڑھیے درود حسنِ صبیح و ملیح دیکھ جلوہ ہر ایک پر ہے محمد کے نور کا توڑوں یہ آئینہ کہ ہم آغوشِ عکس ہے ہووے نہ مجھ کو پاس جو تیرے حضور کا بے کس کوئی مرے تو چلے اُس پہ دل مرا گویا ہے یہ...
  12. فرخ منظور

    کلیاتِ سودا سے انتخاب - تبصرے، تجاویز، استفسارات

    آج کل "مرزا رفیع سودا" میرے دل و دماغ پر چھاے ہوئے ہیں‌ - لہٰذا ان کی کلیات سے انتخاب پوسٹ کر رہا ہوں - احباب سے گزارش ہے کہ اپنی آرا سے ضرور نوازیں - بہت شکریہ! کلیاتِ سودا کے لیے یہاں دیکھیے -
  13. فرخ منظور

    کلیاتِ سودا سے انتخاب - مرزا محمد رفیع سودا

    مقدور نہیں اس کی تجلّی کے بیاں کا مقدور نہیں اس کی تجلّی کے بیاں کا جوں شمع سراپا ہو اگر صرف زباں کا پردے کو تعیّن کے درِ دل سے اٹھا دے کھلتا ہے ابھی پل میں طلسماتِ جہاں کا ٹک دیکھ صنم خانہء عشق آن کے اے شیخ جوں شمعِ حرم رنگ جھمکتا ہے بتاں کا اس گلشنِ ہستی‌ میں عجب دید ہے، لیکن جب...
  14. فرخ منظور

    کلیاتِ سودا سے انتخاب - مرزا محمد رفیع سودا

    کلیاتِ سودا سے انتخاب تبصرے، تجاویز اور استفسارات کے لیے یہاں دیکھیے -
  15. فرخ منظور

    سودا غزل ۔ گدا دستِ اہلِ کرم دیکھتے ہیں‌ ۔ سودا

    وارث صاحب - یہ غزل مکمل کر کے دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں - آپ کے بلاگ میں یہ غزل دیکھی تو کلیاتِ سودا سے بھی دیکھی تو کچھ شعر کم تھے - اسے اضافے کے ساتھ دوبارہ لکھ رہا ہوں آپ اپنے بلاگ میں بھی اسے شامل کر لیجیے گا - گدا، دستِ اہلِ کرَم دیکھتے ہیں ہم اپنا ہی دم اور قدم دیکھتے ہیں نہ دیکھا جو...
  16. فرخ منظور

    وہ ایک یارِ طرح دار ----سعداللہ شاہ

    بہت اچھی غزل ہے سعداللہ شاہ صاحب کی - بہت شکریہ آصف صاحب -
  17. فرخ منظور

    میری منی سی کوشش

    اچھی کوشش ہے فاروقی صاحب - معذرت کے میں پہلے آپ کو فاروق سمجھتا رہا - :)
Top