یہ کیا ہے خرم
ماشاءاللہ نور تو بڑی ہو گئی ہے اور پوپھو کے ان تحائف سے انکی محبت جھلتی ہے ۔کتنی محنت کے ہے آپکی بہن نے اور کتنے پیارے پیارے ڈزائن بنائے ہیں واہ بہت خوب
ہاہاہا
کیا کروں بھائی پتہ نہیں کیوں لیٹ ہو جاتی ہوں یہاں اکثر
منے کا نام مہدی رکھا ہے ماشاءاللہ سے
میری طرف سے ڈھیر ساراااااااااااااااااااااااااااااااا پیار کیجئیے گا مہدی کو :)