جی علی کچھ نئے سوالات اتنی جگہوں پر سوالات پوسٹ کر کر کے بھول ہی گیا ہے کہ کس سے کون کون سے سوالات پوچھے جا چکے ہیں اگر کوئی سوال رپیٹ ہو جائے تو پیشگی معذرت
ویسے تو میں کسی سے ذاتی سوال نہیں پوچھتی لیکن آپ نے اپنی تعلیم کے بارے میں بتایا ہے تو اسکی وجہ پوچھ سکتی ہوں کہ آپ نے آگے کیوں نہیں...