اوفو غلطی ہوگئی مقدس میں نے تو آپ سے اجازت ہی نہیں لی عثمان کے انٹرویو میں سوالات پوچھنے کی
اوفو اجازت کی کیا ضرورت ہے بسم اللہ کیجئے بلکہ سوالات پوچھتی جائیں کہ ذاکر کا پتہ ہی نہیں کہ کب آتے ہیں
میں اور آپ سوالات پوسٹ کرتے جاتے ہیں بعد میں انکی مرضی جب جواب دیں :)
سچ پوچھیں تو مل کر کام کرنے...