شروع کے صفحوں پر اپنا نام نا دیکھ کر میری شکل ایسی ہو گئی تھی ---ِِ----> :( اور میں کہنے ہی والی تھی کہ میرے ساتھ یہ سوتیلوں والا سلوک کیوں
لیکن اب میں میری شکل ایسی ہے------------------------->:) اور میں کہ رہی ہوں شکریہ
واہ واہ سید تراب کاظمی میرا دو دفعہ ہی جانا ہوا ہے حیدر آباد میں اپنی...