نہیں سچی علی آپ بہت بدل گئے ہیں ہنسنا بولنا تو جیسےبھول ہی گئے ہیں
محفل پر آیا کریں ہنسا بولا کریں اور مشکل وقت سب پر آتا ہے زندگی رو کر بھی گزارنی ہے اور ہنس کر بھی تو کیوں نا ہنس کر گزاری جائے ۔عبداللہ تو آتے ہیں لیکن انہوں نے اپنا نک بدل لیا ہے ،شمشاد بھائی تو روز آتے ہیں آپ کو پتہ نہیں...