بہت بہت شکریہ جوابات کے لیے کچھ تو اتنے دلچسپ اور پر مزاح تھے کہ ہنسی چھوٹ گئی :p
آپ،@نایاب بھائی اور مہ جبین بہنا جتنی جلدی اور بغیر کسی بے زاری کے اتنی تفصیل سے جوابات دے رہے ہیں اس سے تو لگتا ہے کہ ہم ہی تھک جائیں گے لیکن ابھی برگ حنا کے سوالات ہیں انتظار میں اس لیے میں ابھی کوئی سوال...