شکریہ علی ذاکر اور یہ آخری جواب میں اتنے سوالیہ نشان کیوں؟؟؟
اب انتظار ہے مقدس کے سوالات کا اگر انہوں نے نا کیے تو ایک دو دن میں ،میں نئے سوالات پوسٹ کر دونگی ان شاءاللہ :)
ویسے علی ذاکر آپ بہت بدل گئے ہیں پہلے کتنا ہنسی مذاق چلتا تھا ماوراء،میں اور بوچھی آپ کو کتنا تنگ کرتے تھے اور آپ ہنس ہنس...