تعبیر
محفلین
 آپکا پسندیدہ رنگ؟
 آپکا پسندیدہ رنگ؟ اگر کسی اور زبان کو سیکھنے کا موقع دیا جائے تو کونسی زبان سیکھیں گے ؟؟؟
 اگر کسی اور زبان کو سیکھنے کا موقع دیا جائے تو کونسی زبان سیکھیں گے ؟؟؟ کس ملک کی سیر کا جنون کی حد تک شوق ہے؟؟؟
کس ملک کی سیر کا جنون کی حد تک شوق ہے؟؟؟ پامسٹری کے علم سے بتائیں کہ پاکستان کا مسقبل کبھی ترقی کرے گا یا نہیں
پامسٹری کے علم سے بتائیں کہ پاکستان کا مسقبل کبھی ترقی کرے گا یا نہیںہمارے والدین نے پاکستان کی ترقی نہیں دیکھی پھر ہم نے بھی نہیں دیکھی اور اب ہمارے بچے بھی پاکستان کو ویسا ہی دیکھ رہے ہیں تو کیا ان کے بچے بھی پاکستان کی یہی حالت دیکھیں گے۔
نایاب ابھی آتی ہوں ایک بریک کے بعد کچھ کھانے کے لیے لیکر آتی ہوں
 
				 
 
		 
 
		 
 
		
 
 
		