:shock: یا اللہ یہ تو اب تک کا سب سے مشکل انٹرویو ہے
آج میں نے سارا پڑھ ہی لیا جتنا سمجھ آیا اچھا تھا
اف اف اف جتنے سوال مشکل اتنے ہی جوابات
اب یہاں میرا سوالات پوچھنا تو نری بے وقوفی ہی لگے گی
اس لیے صرف خاموشی سے پڑھونگی کہ یہ میرے بس کی بات نہیں :(
میں تھوڑا جیلس بھی ہوں تین لوگوں کی تعریف کر...