ہاں یار۔۔ میں تو اپنے اتنے پالے سے بھتیجے کو بھول ہی نہیں سکتی۔ بنا بلائے ہی آ جاؤں گی۔ پہلا حق جو میرا ہوا۔ :wink: نہیں نہیں یہ اتنا بڑا ظلم میں تم پر نہیں کر سکتی۔ پہلا حق تمھارا ہی ہے۔ :lol:
زبردست امن۔ بہت خوب۔ شکر ہے میں نے یہاں بھولے سے جھانکا تو۔۔۔۔ میں پہلے تو سوچ سوچ کر حیران ہو رہی تھی کہ یہ سب ممبرز نے باتیں امن سے شاید کسی اور تھریڈ میں کی ہیں جو مجھے معلوم ہی نہیں۔ جب میں نے اپنے بارے میں پڑھا تو تب کچھ گڑ بڑ محسوس ہوئی۔
میں تو شکر کر رہی ہوں کہ میں نے یہاں جھانک لیا...
lol۔ میرے کہنے پر کون سا مان جائیں گے۔ :lol:
ویسے میرا پرانا نمبر بھی ابھی استعمال میں ہی ہے۔ لیکن فکر نہ کریں وہ بھی کوئی چراغ لے کر بھی ڈھونڈے نہیں ملے گا۔ :wink: :lol:
وہ ہی تو محفل سے کیوں ناراض ہو گئے۔ لیکن اب ان کو منایا کیسے جائے۔ :roll:
مجھے تو ایک ہی گانا اس وقت یاد آ رہا ہے۔
کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے۔۔۔۔ :lol: