صفحہ : 767
باجی کے روبرو بھی نہیں تو پھر - - - - - - - اگر وہ ایک مرتبہ سفید منزل میں چلا گیا تو پھر سب کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ لاہور آیا ہوا ہے۔ اس کے بعد سادی سے خفیہ ملاقات کی صورت نہ رہے گی اور اگر سفید منزل نہ جائے تو پھر سادی کو کیسے معلوم ہو گا کہ وہ لاہور آیا ہوا ہے - - - - - - نہیں...