نتائج تلاش

  1. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ہہہمممممممم۔۔۔۔۔۔۔huh [s:925a7d890b]اچھا میں صفحہ 68 سے 95 تک شروع کر رہی ہوں۔[/s:925a7d890b] اب میں 1176 سے 1205 تک لکھ رہی ہوں۔
  2. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    جب چھینک آئے تو سمجھیں کہ کوئی آپ کی برائی کر رہا ہے۔ ہمیں دوسروں کی خوبیاں کم اور خامیاں زیادہ کیوں نظر آتی ہیں؟
  3. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    جتنی اس دھاگے کی لمبائی ہے۔ کیا ہر سوال کا جواب دینا ضروری ہوتا ہے؟
  4. ماوراء

    "اسکاچ ایگز"

    شمیل، جس کتاب سے یہ ریسپی میں نے لکھی ہے۔ وہیں اس کے ساتھ کیلوریز وغیرہ لکھی ہوئی تھیں۔ خود تو مجھے بالکل نہیں پتہ۔ اور ویسے بھی جب میں کھانا بناتی یا کھاتی ہوں سب کچھ بھول کر بناتی ہوں۔
  5. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    قبر میں جانے کے بعد۔ یہ لوگ اتنے اوٹ پٹانگ سوال کیوں پوچھتے ہیں؟
  6. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    امن، مجھے برا بالکل نہیں لگ رہا۔ میں تو عالمِ حیرت میں ڈوبی ہوئی ہوں کہ اتنا لمبا انٹرویو۔۔۔۔۔۔ اب پڑھوں گی تو دیکھتی ہوں کہ اچھا لگتا ہے یا نہیں۔۔۔
  7. ماوراء

    "اسکاچ ایگز"

    “اسکاچ ایگز“ (3 افراد کے لئے) اجزاء: پارسلی اور دھنیا ۔۔۔ 5 کھانے کے چمچ باریک کترے ہوئے سکمڈ ملک نرم پنیر ۔۔۔ آدھا کپ چکنائی کے بغیر مصالحہ دار قیمہ ۔۔۔ 450 گرام نمک مرچ ۔۔۔ حسب ذائقہ جو ۔۔۔ آدھا کپ کٹے ہوئے سلاد کے پتے ٹماٹر ۔۔ سجانے کے لئے ترکیب...
  8. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    لاکھ اس دل کو ہم نے سمجھایا دل یہاں پھر بھی ہم کو لے آیا سلام۔۔۔ سلام تمھاری محفل میں آ گئے ہیں تمھاری محفل میں آ گئے ہیں تو کیوں نہ ہم یہ بھی کام کر لیں سلام کرنے کی آرزو ہے ادھر جو دیکھو سلام کر لیں تمھاری محفل میں آ گئے ہیں تو کیوں نہ ہم یہ بھی کام کر لیں سلام کرنے کی آرزو ہے...
  9. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    تو کیا ابھی یہ سارے صفحات رہتے ہیں؟؟ :?
  10. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    منصور، کتاب کہاں تک مکمل ہو چکی ہے؟ تاکہ میں آگے سے شروع کر سکوں۔
  11. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    لگتا ہے یہ انٹرویو دنیا کے سب سے لمبے انٹرویو کا ریکارڈ قائم کرے گا۔ تقریباً 4 ماہ سے چل رہا ہے۔
  12. ماوراء

    سسٹر ماوراء کا کیا ہوا ؟؟؟

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، اور مجھے آپ کا یہ میسج پڑھ کو اچھا لگا۔
  13. ماوراء

    سسٹر ماوراء کا کیا ہوا ؟؟؟

    لیکن مجھے امید نہیں تھی کہ مجھے اپنے ملک میں جا کر ایڈجسٹ کرنا پڑے گا۔ خیر۔۔۔ باقی کپڑے تو میں تقریباً دو سال کے لے ہی آئی ہوں۔
  14. ماوراء

    آشا بھوسلے ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں

    اف، اس گانے کی مجھے کب سے تلاش تھی۔ آخر مل ہی گیا۔ شکریہ نبیل۔
  15. ماوراء

    دیوداس کا پنجابی ترجمہ

    lol۔ مزے کے کلپس ہیں۔
  16. ماوراء

    سسٹر ماوراء کا کیا ہوا ؟؟؟

    شکریہ حجاب۔ اب تم نے پوچھا ہے تو سچ بتانے کا ہی جی چاہ رہا ہے۔ جتنے شوق سے میں گئی تھی لیکن وہاں جا کر سب جھاگ کی طرح۔۔۔۔شروع کے دن مشکل سے ہی گزارے۔ خیر آہستہ آہستہ ایڈجسٹ کر ہی لیا۔ باقی بہت انجوائے کیا۔ دوست، کزنز۔۔۔بہت مزہ آیا۔ واپسی پر تو آنے کا دل ہی نہیں کر رہا تھا۔ شاپنگ وہاں صرف...
  17. ماوراء

    سسٹر ماوراء کا کیا ہوا ؟؟؟

    نبیل، زکریا، دوست، شگفتہ اور امن آپ سب کا بہت شکریہ۔ دوست، آپ کے لیے میں نے سب کا شکریہ ایک ہی پوسٹ میں کر دیا ہے۔ کہ میں ذرا آہستہ چلوں۔تاکہ آپ اپنے خواب کی تعبیر کو پا سکیں۔
  18. ماوراء

    سسٹر ماوراء کا کیا ہوا ؟؟؟

    شکریہ شمیل۔ سارہ کا تو میں پتہ کرتی ہوں۔۔ اور سارا شہزادی کہیں غائب ہیں آجکل۔ اسے جب سے میں نے کہا کہ مجھے تمھارے گھر آنا ہے تب سے وہ تو وہ۔۔۔ اس کا فون بھی کہیں غائب ہے۔ :P
  19. ماوراء

    سسٹر ماوراء کا کیا ہوا ؟؟؟

    ان کا جواب یہ تھا کہ وہ کم از کم ابھی محفل چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں۔ باقی باجو ہی بتا سکتی ہیں کہ ماوراء کا کیا ہوا ہے۔۔؟؟(باجو کچھ نہیں بتانا) ابھی تو میں ذرا محفل کا پتہ لگا لوں کہ اس کو کیا کیا ہوا ہے؟؟؟ باقی جو لوگ غائب ہیں ذرا ان کو دعوت نامہ بھجوا لوں۔
  20. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی ذرا پاکستان سے ہو آؤں۔ پھر آتی ہوں۔
Top