ہاں اب تو اتنی آسانی ہے۔ ورنہ مجھے یاد ہے کسی زمانے میں میں گھر میں رس ملائی بنایا کرتیں تھیں تو کبھی اس کے گولے زیادہ پھول جاتے تو کبھی اتنے سخت رہ جاتے کہ سمجھ نہیں آتا تھا کہ اب اس کے ساتھ کیا کیا جائے۔
کیک تو لگتا ہے اب تمھیں بنا کر ہی دینا پڑے گا۔ ویسے اگر تم مجھے ایڈریس دو تو میں...