اچھا تو ایسے بناتے ہیں گلاب جامن۔ میں تو ڈھیر سے ڈبے بازار سے لا کر رکھ لیتی ہوں وہی بناتی رہتی ہوں۔ آسان اور جلدی بن جاتے ہیں۔
میں نے رمضان میں کھجوروں کا کیک بنایا تھا۔ میں کب کا سوچ رہی ہوں یہاں پوسٹ کرنے کا پر ٹائم ہی نہیں مل رہا۔ :(
کالی بلی سے ایک واقعہ یاد آیا۔
کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے۔ ہم چند دوستیں کالج کے بعد گھومتی پھرتی آ رہیں۔ ہم نے راستے میں ایک ایسی حرکت(شرارت) کی جو بہت خطرناک قسم کی بھی ہو سکتی تھی۔ ڈرے ہم پہلے ہی ہوئے تھے کہ راستے میں کالی بلی ہمارے سامنے سے گزر گئی۔ ویسے تو کبھی بھی ہم نے کالی بلی میں کسی...
کیونکہ اس کھیل کو پاکستانی بھی کھیلتے ہیں۔
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کچھ لوگ ہمارے پیچھے ہی پڑ جاتے ہیں۔ اور کچھ دور بھی بھاگتے ہیں۔ دور بھاگنے والی بات تو قابلِ برداشت ہوتی ہے۔ لیکن جب پیچھے کوئی پڑ جائے تو کبھی کبھار بہت مشکل ہو جاتی ہے۔
ایسی حالت( پیچھا چھڑوانے) کے لیے کوئی سے 3 کامیاب...