نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف منصور حلاج

    واقعی، ہماری بھلا کیا ہمت کہ کسی کو کنفیوز کریں۔ اور ویسے بھی مجھے تو قیصرانی کی بات کا انداز اچھا لگا تھا۔ تعریف کے بجائے سوچا کچھ نہ ہی بولوں۔
  2. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    موڈ میرا پہلے بالکل ٹھیک تھا۔ کسی اور دوست کو بھلا کیسے وجہ معلوم ہو گی۔ موڈ خراب ہونے کی کوئی ایک وجہ ہو تو بتاؤں۔۔۔ کئی وجوہات ہیں۔ خیر۔۔ مجھے اب معلوم تو ہو ہی گیا ہے۔ اس لیے مزید کچھ نہیں کہوں گی۔
  3. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    سوچ رہی ہوں کہ اب مجھے بھی چلنا چاہیے۔
  4. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    قیصرانی آپ تو مجھے بالکل نہ بلائیں huh ظفری لگتا ہے بہت ہی ناراض ہیں۔
  5. ماوراء

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    بہت خوب شاکر۔ واقعی بہت اچھا لکھا ہے۔
  6. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    سچی سے اگر آپ عید پر یہاں میرے پاس آ جائیں تو بہت کچھ کھلاؤں گی۔ میرا دل کر رہا ہے کہ آپ آئیں۔ پھر ساتھ میرے لیے گفٹس جو پوسٹ کرنے تھے ساتھ میں لیتی آنا۔ :wink: کیا خیال ہے؟
  7. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    آ تو گئی ہوں۔ لیکن آج گلا کچھ خراب لگ رہا ہے۔ رات کو فون پر آدھی بات ہوئی تھی۔ ابھی میسج کرتی ہوں۔
  8. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    رامش کو تو واقعی میں بھول نہیں سکتی۔ البتہ یہ بھول گئی تھی کہ میں نے نام کیا رکھا تھا۔ دماغ پر زور دینے سے ہی یاد آیا۔ :P لیکن سارہ تم ہو کہاں۔ مجھے آج کل وقت نہیں مل رہا لیکن جانے سے پہلے میں نے تم سے بہت ساری باتیں کرنی ہیں۔ :(
  9. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    میں نے ہاٹ میل پر تمھیں فائلز بھیج دی ہیں۔ اور یہ صفحات ہی ہیں۔ اگر کتاب تمھارے پاس ہے تو وہاں سے دیکھ کر بھی لکھ سکتی ہو۔
  10. ماوراء

    اردو سنٹر کی مکمل واپسی

    دوست جیسا کہ فیصل بھائی نے بھی بتایا ہے کہ پروفائل میں آپ کی یوزر لینگوئیج انگریزی میں ہے اگر آپ اس کو اردو میں کر لیں گے تو سب اردو میں ہو جائے گا۔
  11. ماوراء

    تعارف منصور حلاج

    :lol: No Comments
  12. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    ہائے اتنا یاد کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ آپ کی وش پوری تو ہوئی لیکن تھوڑی دیر سے۔ لیکن آپ ابھی کہاں ہیں؟
  13. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    نہیں نہیں۔ میں باس نہیں ہوں۔ :lol: 4،5 پانچ دن کے بعد محفل پر آئی ہوں۔ پتہ نہیں کیوں مجھے لگ رہا ہے کہ محفل کو کسی کی نظر لگ گئی ہے۔ :) قیصرانی، آپ سے ذرا میں بعد میں بات کرتی ہوں۔ huh ابھی میرے کمپیوٹر کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔ میں ذرا اس کا آپریشن کر لوں۔ قیصرانی
  14. ماوراء

    اردو سنٹر کی مکمل واپسی

    زبردست !مبارک ! میں ابھی آن لائن ہو کر دیکھتی ہوں۔
  15. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جہاں آپ مجھے جانے نہیں دے رہے۔ :cry:
  16. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی اب چلوں۔ سارہ سے باتیں کرنے آئی تھی۔ اب کچھ زیادہ ہی دیر ہو گئی ہے۔
  17. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    حجاب، میں نے پی ایم کیا تھا۔ کیا سمجھ آ گئی تھی؟
  18. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شمشاد بھائی وقت کو روک کر رکھیے گا۔ جب تک کوئی آپ کو کچھ بتا نہیں جاتا۔ ویسے میری سہلیاں جیتی رہیں۔ سارہ نے مجھے پاکستان جانے سے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ تم اپنا حصہ مجھے دے جانا۔ میں لکھ دوں گی۔ کوئی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ شکریہ سارہ۔ تمھارے یہ الفاظ ہی میرے لیے بہت تھے۔ لیکن فکر نہ...
  19. ماوراء

    تعارف منصور حلاج

    پیار کرو گے ایک تو میری سمجھ سے یہ باہر ہے کہ لوگوں کو یہاں آئے کچھ دیر ہی ہوتی ہے لیکن وہ سارے ممبرز کے بارے میں جان پہچان ایسے رکھتے ہیں جیسے بس انھیں ہی سب معلوم ہے اور کسی کو تو کچھ پتہ ہی نہیں۔ میرا نام بالکل اصلی ہے۔ نقل نام (نک)کی اس میں کوئی چیز ہی نہیں ہے۔ lol ویسے تعارف کے زمرے...
  20. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے 6

    شمشاد بھائی ایک تو آپ بھی نہ۔۔ :( جائیں، میں آپ سے بات نہیں کر رہی۔ :(
Top