میں کافی دنوں سے اس دھاگے کے بارے میں سوچ رہی تھی۔۔۔کیوں۔۔وہ اس لیے کہ کئی بار کہنے کے باوجود بھی قیصرانی نے جب مجھے فنش سکھانی شروع نہ کی تو سوچا میں خود ہی کہیں سے سیکھ لوں۔ اور کچھ دن پہلے ہی مجھے اپنے محلے میں ایک فنش لڑکی ملی۔ سوچا کہ اس سے سیکھ کر میں قیصرانی کو بھی سکھاؤں گی۔(لیکن ابھی...