ظاہری سی بات ہے ہمیں دوست سے کچھ توقعات ہوتی ہیں۔ اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ جتنی گرم جوشی سے ہم اس سے مل رہے ہیں وہ بھی اسی طرح ہم سے ملے۔ جو ہم نے سوچ رکھا ہوتا ہے کوئی اس پر پورا نہ اترے تو ہم اداس ہو جاتے ہیں۔
جیسے کچھ چیزوں کا احساس ہمیں خوش کر جاتا ہے تو کچھ ایسی باتیں بھی ہوتی ہیں جو ہمارے...