صفحہ : 764
چند قدم پرے بیگم اسے گھور رہی تھی۔ وہ محسوس کر رہا تھا جیسے مر جانے کے بعد وہ بدروح کی شکل میں واپس آیا ہو اور وہ سب ڈر اور حیرت سے اس کی طرف دیکھ رہے ہوں۔
دیر تک بات کئے بغیر وہ اس کی طرف دیکھتے رہے اتنی دیر میں ہاجرہ بھی آ پہنچی۔ سب سے پہلے رابعہ بولی۔ “ہے ایک گھنٹہ پہلے آ جاتے...