محمد شمیل قریشی
محفلین
سسٹر ماوراء ایک عرصے سے محفل میں دیکھائی نہیں دے رہی ۔ لیکن  عید کے حوالے سے میرا ایک ذاتی پیغام انہوں نے آج ہی موصول کیا ہے ۔ اگر سسٹر ماوراء محفل میں پیغام دیکھنے آ سکتی ہیں تو کیا وجہ ہے جو ان کا کوئی بھی پیغام یہاں نہیں دیکھائی دے  رہا ۔ آپ میں سے کوئی ان سے رابطہ میں ہے تو ضرور بتائے  ۔  شکریہ ! 
			
			
				