نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اردو محفل کا ماحول

    کچھ خاص نہیں ہوا تھا اعجاز صاحب،بس یونہی اوم پوری صاحب آنجہانی ہو گئےسو کچھ نے کہا چاند تھا، اللہ مزید روشن کرے۔ کچھ نے کہا سیہ چہرہ تھامزید سیاہ ہوگا، بس پھر کیا تھا دوغزلہ شروع ہو گیا، اتفاق سے کسی دُور رس اور دُور بیں منتظم کی نظر پڑ گئی، انہوں نے سوچا ہوگا کہ یہ تو محفل کا ماحول تباہ و...
  2. محمد وارث

    جنرل راحیل شریف نے مقدس فوج کی قیادت سنبھال لی

    یہ حکومتیں ہیں یا "گڈے گڑیا" کا کھیل رچانے والے لوگ ہیں، ان کی باتیں تو ٹین ایجرز محب محبوبوں والی باتوں سے بھی گئی گزری ہیں، کبھی کچھ کبھی کچھ۔ اگر حکومت نے کوئی دباو "اب" محسوس کیا ہے تو کیا یہ اتنے ہی "شارٹ سائیٹیڈ" لوگ ہیں کہ پہلے احساس ہی نہ ہو سکا۔ دوسری طرف جنرل صاحب کی طرف سے ایک اور...
  3. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    ان کو "آسیز" کی بجائے "آسیں بریکر" کہنا چاہیئے :)
  4. محمد وارث

    غزل

    اپنی ویکبلری صحیح کریں، میں جلاد نہیں "سرجن" تھا، آپ جیسوں کا علاج بخوبی جانتا تھا۔
  5. محمد وارث

    غزل

    مجھے کیا پتا، آپ کو علم ہوگا :LOL:
  6. محمد وارث

    غزل

    میرے خیال میں کچھ اور دوستوں کی "رگِ معطلی" پھڑک رہی ہے :)
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے حسن گر ہست چیزے از برائے تہنیت نیم جانے ہست با صدقِ تمام ایثار کن امیر حسن سجزی دہلوی اے حسن، اگر تیرے پاس کوئی چیز تہنیت کے لیے ہے تو وہ یہی نیم جان ہے سو اسے مکمل خلوص کے ساتھ ایثار اور نثار کر دے۔
  8. محمد وارث

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    اس کا جواب قبلہ و کعبہ میرزا اسد اللہ خان غالب نے ایک قطعے میں دیا تھا "خطاب بہ ذوق"۔ ذوق نے بادشاہ کہ دربار میں شیخی ماری تھی کہ میں نے اتنا زیادہ کلام کہہ رکھا ہے اور اُس کا (یعنی غالب کا) کلام تو میرے کلام کی مقدار کے آگے کچھ بھی نہیں۔ طویل قطعہ ہے، فقط تین اشعار، اگر فارسی لوگوں کو ہضم ہو...
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از آں علمے کہ دانشمند دارد چہ حاصل چوں در اُو علمِ نظر نیست غزالی مشہدی اُس سارے علم سے کہ جو کسی دانشمند کے پاس ہے، کیا فائدہ کہ جب اُس کے پاس علمِ نظر ہی نہیں ہے۔
  10. محمد وارث

    اردو محفل کا ماحول

    تفنن برطرف، آپ فکر نہ کریں، یہاں کا چال چلن دیکھیں اور انجوائے کریں، کچھ عرصے میں آپ بھی یہاں کے رنگ میں رنگے جائیں گے۔ ایک بات اور، کوئی "طرم خان" جتنی چاہے اس محفل کی برائیاں کرے اور جیسے چاہے مشورے دے، لیکن اس محفل کا نشہ ایسا ہے کہ اتارے نہیں اترتا، آزمائش شرط ہے :)
  11. محمد وارث

    غالب اسیر عابد پنجابی منظوم ترجمہ

    چھپی ہوئی کتاب میں احمد ندیم قاسمی کا ایک خوبصورت دیباچہ یا تعارف بھی ہے جس میں انہوں نے پنجابی ترجموں کی بہت تعریف کی ہے۔ اسیر عابد مرحوم سیالکوٹ میں بھی رہے تھے اور میرے کچھ بزرگ دوستوں کو ان سے ملنے کا شرف بھی حاصل ہوا تھا، خوب قصے سنایا کرتے تھے ان کے :)
  12. محمد وارث

    اردو محفل کا ماحول

    :newbie:
  13. محمد وارث

    جی سنا تو یہی ہے، ریختہ پر پہلے مصرعے میں تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ بہادر شاہ ظفر سے منسوب کیا گیا ہے۔

    جی سنا تو یہی ہے، ریختہ پر پہلے مصرعے میں تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ بہادر شاہ ظفر سے منسوب کیا گیا ہے۔
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مروّتے دگر از دیگرے نمی یابم نشتتہ ام بگدائی بر آستانۂ خویش نظیری نیشاپوری میں کسی سے بھی کسی قسم کی دیگر مروت اور احسان نہیں چاہتا بلکہ اپنے آستانے پر فقیری میں (آرام سے خوش) بیٹھا ہوں۔ (گدا ہوں لیکن در بدر مارا مارا نہیں پھرتا)۔
  15. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    ابھی تو اور بری ہونی ہے قبلہ، پانچ ون ڈے باقی ہیں :)
  16. محمد وارث

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    مبارک ہو راحیل صاحب۔ ویسے آپ کے مبارک باد کا تھریڈ دیکھ کر یہ بھی علم ہوا کہ ایک "گینگ" اردو محفل کے باہر بھی ہے، لاجواب :)
  17. محمد وارث

    لاریب مرزا معطلی کا معیار تو ناظم ہی بتا سکتے ہیں۔ مجھے تو یہ impulsive decision لگ رہا ہے۔...

    لاریب مرزا معطلی کا معیار تو ناظم ہی بتا سکتے ہیں۔ مجھے تو یہ impulsive decision لگ رہا ہے۔ ہادیہ اے خان کی معطلی کی واقعی سمجھ نہیں آئی۔ عارف کریم نے مجھے فیس بُک پر میسج کر کے بتایا تھا کہ وہ بھی معطل ہیں لیکن ان کے نام کے ساتھ لکھا نہیں آ رہا۔
  18. محمد وارث

    اوم پوری کی موت پر تاسف والا

    اوم پوری کی موت پر تاسف والا
  19. محمد وارث

    ذکرِ اعجاز

    ذکرِ اعجاز، اعجازِ ذکر :)
  20. محمد وارث

    معطلی کی مدت کا مجھے علم نہیں ہے، ناظمین کو علم ہوگا یقینا۔

    معطلی کی مدت کا مجھے علم نہیں ہے، ناظمین کو علم ہوگا یقینا۔
Top