ابھی قریب بیس اوور باقی ہیں، 160 پر 6 آؤٹ ہیں۔ پاکستان کو یہاں آل آؤٹ اٹیک پر جانا چاہیئے، اگر آسی شہزادے پچاس اوور پورے کھیل گئے تو بڑا اسکور کھڑا ہو جائے گا۔
ما از دہنِ تنگِ بتاں وعدۂ شیریں
بسیار شنیدیم و ندیدیم وفا را
درویش ناصر بخاری
ہم نے محبوب لوگوں کے چھوٹے سے منہ سے بہت سے میٹھے میٹھے (اور بڑے بڑے) وعدے سنے ہیں لیکن ان وعدوں کو کبھی وفا ہوتے نہیں دیکھا۔
ہم کیا بتائیں صاحب کہ آپ بھی اور ہم بھی دونوں ہی" ٹین ایجروں" کی طرح ہی سوچتے ہیں لیکن مسئلہ ہے یہ ہے کہ ہم اگر اپنی عمر (44) کو اُلٹا بھی کر لیں تو ویسی حرکتیں نہیں کر سکتے جیسی آپ اپنی عمر (31) کو الٹا کر کے کر رہے ہیں۔ :LOL:
اب شاعری اور گُل و بلبل سے ہٹ کر روز مرہ زندگی سے ایک کریہہ مثال۔ میرا چونکہ جامعات کے ساتھ تعلق ایک مدت مدید سے نہیں ہے سو اعداد و شما ر کی بجائے ایک ذاتی تجربے کی بات کرتا ہوں۔ سات آٹھ سال ادھر کی بات ہے، ایک دن دفتر میں فون آیا، فون کرنے والے صاحب نے اپنا تعارف پی ایچ ڈی اسکالر کہہ کر کروایا،...