نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ساتویں جماعت کے طالبعلم کی ٹیچر کے عشق میں خود کشی

    اللہ تعالیٰ اس بدنصیب بچے کے بد نصیب والدین کو صبر کی توفیق عطا فرمائے، کیا قیامت گزر گئی ہوگی، اللہ اللہ۔
  2. محمد وارث

    کس نے؟ اور ہی لوگ کریں ھگے بس حد :(

    کس نے؟ اور ہی لوگ کریں ھگے بس حد :(
  3. محمد وارث

    ابھی تو میں جوان ہوں :)

    ابھی تو میں جوان ہوں :)
  4. محمد وارث

    بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے

    وہاں تک جہاں سے آپ نے یہ بات سمجھ لی :)
  5. محمد وارث

    دو سو --- ایک جائزہ

    مبارک ہو جناب یہ دو سواں تھریڈ :)
  6. محمد وارث

    ساتویں جماعت کے طالبعلم کی ٹیچر کے عشق میں خود کشی

    میرے خیال میں اب کچھ کچھ رویے بدل رہے ہیں۔ میرے بچوں کو اسکول میں اس بارے میں خاص طور پر بتایا گیا، "بیڈ ٹچ" کیا چیز ہے اور کون کون آپ کو ہاتھ لگا سکتا ہے یا چوم سکتا ہے، ایسی صورتحال میں کیا کرنا ہے، والدین اور گھر کے لوگوں کے فون نمبرز وغیرہ یاد کروانا وغیرہ وغیرہ۔
  7. محمد وارث

    ساتویں جماعت کے طالبعلم کی ٹیچر کے عشق میں خود کشی

    نہ جانے کیوں، حالانکہ بچے جب بلوغت کی عمر کو پہنچتے ہیں تو والدین کو ان کی جسمانی اور ذہنی تبدیلیوں کے بارے میں گفتگو کرنی چاہیے ڈھنگ کے ساتھ۔
  8. محمد وارث

    ساتویں جماعت کے طالبعلم کی ٹیچر کے عشق میں خود کشی

    درست ہے لیکن اس چیز کو مکمل کنڑول کرنا والدین کے اختیار میں نہیں ہے۔ آپ اپنے گھر میں بچوں پر پابندیاں لگا سکتے ہیں لیکن بچے دن کا کافی حصہ گھر سے باہر بھی گزارتے ہیں تب کیا کریں گے۔ عام سا فوجی اصول ہے، دشمن سے محفوظ رہنا ہے تو اس کو طاقت ور نہ ہونے دو لیکن اگر یہ نہ ہوسکے اور دشمن طاقت پکڑتا ہی...
  9. محمد وارث

    ساتویں جماعت کے طالبعلم کی ٹیچر کے عشق میں خود کشی

    کچے ذہن جلدی متاثر ہو جاتے ہیں سو ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے والدین کی ذمہ داریاں دو چند ہو جاتی ہیں۔ بچے جب بلوغت کی عمر کو پہنچ رہے ہوتے ہیں تو والدین کو ان کے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے۔
  10. محمد وارث

    تعارف لبیبہ کی لڑی کے حقائق۔۔

    اے "قلابازیو" گواہ رہنا :)
  11. محمد وارث

    تعارف لبیبہ کی لڑی کے حقائق۔۔

    سید صاحب قبلہ، اقتباس تو میرا ہے لیکن خطاب مجھے لگتا ہے قبلہ شاہ صاحب غزنوی سے ہے کیونکہ میرا ورزش شروع کرنے کا اتنا ہی ارادہ ہے جتنا سگریٹ چھوڑنے کا :)
  12. محمد وارث

    تعارف لبیبہ کی لڑی کے حقائق۔۔

    چھوڑیں شاہ جی کچھ نہیں ہوا، انجوائے کریں۔ ویسے برادرم عثمان کی مہربانی سے فلکر پر آپ کی جمانسٹک کی ویڈیو دیکھی، قلابازیاں خوب لگاتے ہیں آپ :)
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر جملہ یقین است ایں گماں چیست؟ ور نیست گماں ہمہ فغان چیست؟ حضرت احمد جام زندہ پیل اگر (تُو) مکمل یقین رکھتا ہے تو پھر یہ ظن و تخمین و قیاس و وہم و گماں کیا چیز ہے؟ اور اگر (تُو یہ کہتا ہے کہ) یہ گمان نہیں ہے تو پھر یہ آہ و فغان اور ہر وقت کا واویلا کیا ہے؟
  14. محمد وارث

    مبارکباد فاطمہ کی پکی والی سہیلی کی سالگرہ D:

    اوہ اب سمجھا، سالگرہ مبارک غدیر صاحبہ!
  15. محمد وارث

    تعارف محمد اسماعیل انڈیا

    خوش آمدید حافظ اسماعیل صاحب!
  16. محمد وارث

    مبارکباد فاطمہ کی پکی والی سہیلی کی سالگرہ D:

    بھئی ہمیں بھی کچھ علم ہو جائے کہ کس کی سالگرہ ہے تو ہم بھی کہہ دیں "سالگرہ مبارک" :)
  17. محمد وارث

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    دراصل اس طرح کی صحافت کا بانی "خبریں" ہی ہے۔ نوے کی دہائی کے شروع اور وسط میں جب پاکستانی "گندی" سیاست عروج پر تھی تو اس وقت انہوں نے یہ کام شروع کیا تھا شام کے ضمیوں کا رواج اس وقت پنجاب اور دیگر شہروں میں نہیں تھا بلکہ شاید صرف کراچی میں ہوتے تھے۔ شام کے ضمیموں کا معیار ویسے ہی "نِل بٹا نِل"...
  18. محمد وارث

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    بڑے ہی کسی خاص "نظر باز" نے یہ تحریر لکھی ہے۔
  19. محمد وارث

    اشتہاری کوچہ

    شاید، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ اصل میں جب بھی پاکستان میں کوئی مارشل لا ختم ہوا اور آئین کو بحال کیا گیا تو مارشل لائی حکومتوں کے سارے فیصلوں کو "لیگل" کیا گیا۔ ایوب خان نے آئین ہی نیا دے دیا 1962ء کا۔ 1985ء میں ضیا صاحب نے آٹھویں ترمیم داخل کی آئین میں اور اسی طرح مشرف نے کیا۔ مارشل لا ختم...
Top