ہمارے ہمسائیوں کے ہاں بھی ہے کچھ کچھ۔ اندرا گاندھی 1975ء میں وزیرِ اعظم تھی جب انڈیا کی کورٹ نے ان کو سزا سنائی، پارلیمنٹ کی سیٹ خالی کر دی اور چھ سال کے لیے نا اہل بھی کر دیا، بجائے فیصلہ ماننے کے اندرا گاندھی نے ملک میں ایمرجنسی لگا دی، فیصلے خود ہی کالعدم ہو گئے :)