:eek: :confused:
کیا کہا آپ نے ۔؟ ؟ :confused: قصور چھوٹا ہے آپکا :confused: :confused:
اس چھوٹے قصور نے میرا دو دن موڈ خراب رکھا ہے ۔ :(:(
اس لئیے اب میں تو بڑی بڑی ایسی ہی سزائیں چنُ چن کر لاؤں گی آپکے لئے ۔
ہاں شگفتہ آپ نے میسج دیر سے دیکھا تھا ۔، تبھی جب میں جارہی تھی تو آپ آرہی تھیں ، چلئیے خیر میری تو فون پر ہی سب سے لمبی لمبی گپ شپ ہوجاتی ہے ۔ آپکی فرحت سے ہوئی یہ بھی میرے میسج کو دیکھکر آپ آئیں تو اتفاق سے آپ کی ہوگئی ۔ ورنہ ٹائمنگ الگ ہیں سب کے ،
:lol:
اچھا تو کیا ہوا غلطی سے لکھا گیا ہوگا ، مجھے بھی کون سا الف ب پوری آتی ہے :lol: اس لیے کبھی کبھی دھوکہ کھا جاتی ہوں جیسے ں ہو آخر میں تو نہیں سمجھ آتی کہ ں ہے یا یہ ہے ۔ :lol:
جی فرزانہ ، آج دوپہر کھانے بناتے ہوئے موبائل کچن میں رکھکر بھول گئی تھی :( ، مصالحوں کے ڈبوں میں پڑا ہوا تھا اور سائلنٹ پر ہی تھا ، مجھے بلکل آج یاد ہی نہیں رہا موبائل ، پھر ٹیسکو گئی تو گھر کرنے کو جیب ٹٹولی تو نہیں تھا ، نمرہ کا لے کر یوز کرتی رہی ہوں ، اور گھر آکے لینڈ لائن سے بیل دے دے کر...
فرحت پاکستان بات ہوئی تو مجھے بھی بتائیے گا ، ،۔۔
میں دو ، تین دن بعد ہی کال کروں گی اسوقت تو وہاں میت پڑی ہوئی ہے کان پڑی سنائی نہیں دیتی ،
اور امی لوگ تین ، چار دن بعد ہی واپس پنڈی لوٹ کر آئیں گئیں ،
آپکو اپنے گھر سے کچھ تفصیل معلوم ہوئی تو مجھے بھی بتائیے گا :(
:(
جی واقعی بہت دُکھ ہوا ہے ، جہلم سول ِ ہاسپٹل میں تھے بہت عرصے سے ، اور اپنا کلینک انہوں نے چک دولت کھول رکھا تھا ، بچارے :( ، میں نے صبح کی تھی کال تو امی لوگ بھی نکل ہی رہے تھے چیلیانوالہ جانے کو ، ، ، میرے خیال میں کل جیو نیوز میں بھی یہ نیوز سنائی گئی ہے ۔
آپکا تیکسٹ...
فرحت ، جہلم ہسپتال کے ایک ڈاکٹر اختر (میرے کزن ) ہیں ، انکو بچاروں کو انکی خاندانی دشمنی کے باعث کل فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے:( ، جنکا جہلم ہسپتال ، کے علاوہ چک دولت میں اپنا ذاتی کلینک بھی تھا ،
بچارے ایک ہی ایک بیٹے تھے اپنے گھر کے ، :(
آپکو اس لئے بتارہی ہوں کہ آپ بھی جہلم کی...
اچھا اب اگر شگفتہ آپکو کہیں بھی نظر آئیں تو یاد سے انکو یاد کروائیے گا کہ اپنا انبکس خالی کریں ،
کیا پتا میرے جانے کے بعد آپکو وہ یہیں ادھر ، اُدھر نظر آ ہی جائیں ۔
ہوپفُلی ،، اب میں اپنا موڈ خراب نہیں ہونے دوں گی ۔ اور جو موڈ خرابی کا /کی باعث بنا ، اسکو چھوڑ دوں گی ۔
مجھے کیا مصیبت پڑی دوسروں کے لئے اپنا موڈ خراب کروں :confused:
میں تو اتنی خوش خوش رہتی ہوں ، پرسکون ، ہنستی کھیلتی ،