یہ لیں سہیلی ، آپکے لئے ،
کل میں سلمان خان کے ساتھ لگا کر گئی تھی مگر رات سوتے میں اٹھکر آئی تو وہ رپلائی ہی ختم کر ڈالا ،
نیند میں تھی شاید
اب آپ کہہ ہی رہی ہیں تو یہ سائیکل والی بغیر چوکھٹے کے ،
کہ چلو چلیں متوا ان اونچی نیچی راہوں پے ۔
بڑے بھیا ، آپ آرہے ہیں پلٹ کر یہاں یا نہیں :confused: ؟ میں نے اگر آپکو کل تک یہاں واپس نا دیکھا تو میں ہمیشہ کے لئے بھول جاؤں گی آپکو :( ۔
آپ بھی تو غصہ دلاتے ہیں ، ، ،تو پھر ظاہر ہے میں بھی بہن تو آپکی ہی ہوئی ناں :confused: :rolleyes:؟
پہلے بھی سال بھر پہلے آپ نے جیہ کے لئے مجھے ایسے...
سارہ ، یہ سرپرائز چھوٹے بھا کے لیے تھا ، ، کہ انکی برتھڈے تیرہ اپریل کو تھی ،اور میں نے انکا برتھڈے کارڈ
بننے کو دے رکھا تھا ،، تاکے کارڈ آئے تو میں باقاعدہ انکو کیک ، اور کارڈ کے ساتھ سالگرہ مبارکبادوں ،
مگر اس بار سنیپ فش والوں (خبیثوں ) نے میرا کارڈ بہت دیر سے ، بنایا ، :( میں روز...
جی شکریہ ،، آج شام کو اگر موڈ ہوا تو میں کیا پتا تھوڑی دیر کے لئے آؤں گی آنلائن ، ،
ورنہ جب آپ نے یاد کرنا ہو مجھے م س ن پر ، تو ایک مسِڈ کال دے دیا کریں موبائل پر ، میں آجاؤں گی ۔
کل میں نے بہت دیر سے دیکھا تھا یہ رپلائی ، تب میں سونے جارہی تھی ۔
:(
کل کروں گی میں...