امیدیں تو کبھی اپنے سگے بہن بھائی سے بھی نہیں لگانی چاہئیے کہ خون سفید ہوچکے ہیں آج کے دور میں ،
اور ہم ایک نیٹ سے منہ بولا رشتہ نبھانے پر مجبور ہوتے رہے ۔ ، بھلا ضرورت ہی کیا کسی سے کوئی امید بندہ رکھے ۔ :confused: :rolleyes:
جناب ، جتنا پیار و خیال میں کرتی ہوں یہاں سب کا ، شاید ہی کوئی اور کرتا ہو:( ، اسکے باوجود بھی کہ جنکا میں بہت کئیر کرتی ہوں ، پیار کرتی ہوں وہی لوگ مجھے ہرٹ کرجاتے ہیں ہر بار ایسا ہی ہوا ہوتا ہے میرے ساتھ ۔، اور میں روتی دھوتی فرحت ، فرزانہ ، شگفتہ ، ماورہ کی طرف لپکتی ہوں ، اور مجھے اب جاکر...
میں تو کہتی ہوں چار ، پانچ سال کے اکھٹے مبارکباد کے تھریڈ کھول لیں ، کیا پتا بندہ بشر ہیں غلطی سے ایک سال کی بھی بھول ہوگئی تو معافی نہیں ملنے والی ۔ :confused:
نہیں سارہ ، یہ فرزانہ کا نہیں ہے ۔ یہ تو میں نے خریدہ ہے ۔ فرزانہ کا بھی بہت نائس ہے ۔ کسی دن پہن کر ماڈلنگ کرتی ہوئی آتی ہوں فرزانہ نے بھی جو دیا ہے وہ بھی ریڈیمیڈ ہے ۔ پنکِ اور ملے جلے کلر میں ،
وہ بھی بہت نائس ہے ۔
میں ٹھیک ہوں حسن ، ، بس آج لندن جارہی ہوں تھوڑا کام آن پڑا ہے بہت ضروری ہے ۔ اسلئے کچھ دن لگے گیں،
منڈے ، تیوزڈے بیک آتی ہوں ، تو کسی دن آپ کو کال کرتی ہوں ، پھر تفصیل سے بات ہوتی ہے ۔
:confused:
تو کس نے کہا ہے کہ اچھا نہیں ہے ۔ آپکو کیا پتا میری آواز سب شازیہ خشک ، شازیہ منظور سے بھی کہیں خوب ہے ۔ سُریلی ۔ اس لئے میں بغیر میوزک کے ، اور کبھی کبھی میوزک کے ساتھ گانے گالیتی ہوں،،،،،،
:rolleyes:
آپ بھی اپنی بہنوں سے اس لئے ناراض ہوجاتے ہیں کہ اگر آپکی پوسٹ کی کوئی بہن مبارکباد نا دے ۔ تو آپ بھی یوں ہی کرتے ہیں :confused: ؟ :rolleyes: