جو دل ہے آپکا وہ لا دیں (:confused: اب ادھار کی مٹھائی نا لے آئیے گا :confused:)
آپ لائیے ، اور یہاں لگائیے میں واپس آکر کھاتی ہوں ،
میں آؤٹ آف ٹاؤن جارہی ہوں کام کے سلسلے میں ، ۔ ابھی مناہل کو سکول سے لے آؤں تو نکلتی ہوں ،
میری واپسی منڈے تک ہے ۔ اب...
سارہ ، اب میں بڑے بھیا سے کبھی نہیں بات کرنے والی ، نیور ، :mad:
میں نے انکو وقت دیا تھا ، نہیں آئے ، اب میرا ان سے کوئی رشتہ نہیں ،
اب تم سب باقی کی بہنیں جانیں ، یا تفسیر بھائی ۔
میں اب اس جھنجھٹ میں نہیں پڑوں گی ۔
شکریہ جناب ، ،، اگر آپکی تصویریں بھی میرے پاس ہوتیں تو میں آپکے لئے بھی ایسا ہی سرپرائز بناتی ۔
مگر :( آپکی کتنے عرصے سے میں کہہ رہی ہوں مگر آپ ہیں کہ سُستی کے مارے ۔ :confused:
سارہ یہ تو دیکھو سُریلے تو ہیں ناں :lol::lol:
بھلا پہلے کبھی تم نے ایسے سُر دیکھے نا سنے ۔ جو رومال وہ بھی ریشمی ، :lol: اور پھر ساتھ میں ویل کی قمیض ۔ :rolleyes: