بتایا ہے ناں مرد کی فطرت ہے ۔ گھر میں اپنی بیوی کے آگے جان جان کرتے ہوئے ۔ اور گھر سے باہر دوسری عورتوں میں دلچسپیاں لیتے ہوئے ۔ فلرٹی ، ذرا سا کوئی موقع میسر آئے تو بس ( آزما کر دیکھیں بھلا ذرا آپ کسی کوتھوڑا ہنس مسکر ا کے بات کریں تو شیور آپکے آگے پیچھے رہے گا ، بے شک آزما کر دیکھ لیں...