کوئی اور :confused: میں نے کسی کو چھوڑا ہی نہیں اور آپ بول رہی ہیں کؤئی اور نہیں ملا تھا ؟
بس میوزیم کے ٹکٹ چیکر باقی رہ گئے تھے ۔
آپ نے بھائی جان کو تو نہیں دیکھائی ناں یہ سب :confused: دیکھائیے گا بھی ۔، انہوں نے کہنا ہے کتنی سیدھی لگتی ہے اور تصویریں دیکھو اسکی ، ،، اسی لئے بول...