آج میری پاکستان کسی سے فون پر بات ہورہی تھی ۔ وہ بتا رہی تھیں کہ پاکستان میں بے حد مہنگائی ہے ۔ گھی کا چھوٹا ڈبہ سات ، آٹھ سو ، پاؤ بھنڈی ڈیڑھ سو کی ، اور اور ایسی کیا چیزوں کا وہ رونا ڈال رہی تھی کہ کچھ نا پوچھیں ، آٹے کی قیمت آسمانوں سے بھی بلند جارہی ہے ۔ :(
مجھے کہتی ہیں تم خوشقسمت ہو...