جی جی خوش فہمی
ویسے میں نے بھی ایک دفعہ اتنے لمبے بال رکھے تھے لیکن میں نے کبھی سٹ نہیں کیے تھے بس ویسے ہی رہتے تھے اس لے سب کو اچھے نہیں لگتے تھے جب مجھے کہتا تھا خرم تمہیں بال اچھے نہیں لگتے تو پھر میں اور لمبے کرنے کا سوچتا تھا میں نے 2 سال پہلے عید سے ایک دن پہلے کٹوائے تھے لیکن اس سے پہلے...