بہت شکریہ جی آپ کا آپ نے بینڈ بجنے سے بچا لیا
ویسے محس بھائی اور بوچھی آپ کا ہاتھ زیادہ ہے بچانے میں محسن بھائی کی ابھی تک سب سے پیاری تحریر ہے اور بوچھی آپی نے سب سے پہلے جواب دیا ہے اور آپ ہی ہی ہی
جی جی میں اگر آپ سے ملنے سے انکار کرؤں گا تو میری برات جہلم کیسے پونچے گی جی حضور جب آپ کہے...