شکریہ بوچھی آپی آخر بھتیجا کس کا ہے :grin:
جی جی میں ایک دو دن میں اس کی تصویر بھی لگا دوں گا اگر مجھے گھر میں مل گی تو اگر نا ملی تو پھر ایک ہفتے کے بعد لگا دؤں گا وہ اپنی کلاس میں اوّل نمبر ہے آیا ہے سب سے زیادہ نمبر ہیںاس کے بہت خوش تھا
امام کا مطلب ایمامت کرنے والا امیر یا بادشاہ بھی...