نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    جی میرے موبائل پر جو آخری ایس ایم ایس آیا ہے وہ یہ ہے یوفون کی طرف سے ہے آپ کے فون میں‌موجود رقم ناکافی ہے اپنا بیلنس ریچارج کرئے:grin:
  2. خرم شہزاد خرم

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    آپ کے پاس پستول ہے میرے پاس تو ایک چاکو ہے وہ بھی پتہ نہیں کب کا ہے اس پر زنگ لگا ہوا ہے :( کیا وہ چاکو دیکھانے سے پیسے دیے دیے گے:grin: اور ہاں وہ وہ پستول کیسے لیتے ہیں مطلب کیتنے میں لے لے گے اور چاکو کتنے میں:grin:
  3. خرم شہزاد خرم

    ہائے میری جوتی ،

    ہا ہا ہا اب میں اتنی باتیں تو یاد نہیں‌رکھ سکتا مجھے تو لگتا ہے مجھے آپ کی نوکری سے استیفےٰ دینا پڑے گا
  4. خرم شہزاد خرم

    سنڈے پِکنک ،

    ہا ہا ہا تصویر دیکھنے سے پہلے رشتےدار ہونے کی پرشانی تھی کیا
  5. خرم شہزاد خرم

    السلام علیکم آپی جی کیا حال ہے آپ کا کیسی ہیں آپ کافی دن ہوئے نظر نہیں آئی آپ خیر تو ہے نا یا میں...

    السلام علیکم آپی جی کیا حال ہے آپ کا کیسی ہیں آپ کافی دن ہوئے نظر نہیں آئی آپ خیر تو ہے نا یا میں نظر نہیں آیا کوئی ایک بات ضرور ہے
  6. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    سچی بات ہے جب میں محفل میں آتا ہوں تو یہاں جناب وارث صاحب ،جناب اعجاز اختر صاحب۔ جناب ڈاکٹر یونس صاحب، جناب ایم بلال صاحب ،تفسیر صاحب اور اس کے علاوہ اور بہت اچھے اچھے لکھنے والے ہیں (نام یاد نہیں آ رہا ان سے معافی چاہوں گا ) ان کے دھاگے پڑھتے ہیں تو آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں پھر بس پڑھتے...
  7. خرم شہزاد خرم

    بزِم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام مشاعرے کی رپورٹ

    نجانے کون سی گلیوں میں چھوڑ آیا ہوں چراغ جلتے ہوئے خواب مسکراتے ہوئے لایا ہوں آپ کے لیے چاندی کی بالیاں کانوں میں ان کو ڈال کے سونا بنائیے تمہیں خبر نہیں اس بات کی ابھی شائید میں تیرا ہو تو گیا ہوں مگر میں ہوں اس کا
  8. خرم شہزاد خرم

    باتیں فدا صاحب کی

    السلام علیکم جی ہاں سب اسی طرح حیرت کا اظہار کرتے ہیں جب بنگلہ دیش پاکستان کا حصہ تھا اس وقت فدا صاحب فوج میں یو ڈی سی تھے جنگ کے بعد پاکستان آ گے اس کے بعد ایک اور محکمے میں نوکری کی اور اس کے بعد اب نسٹ یونیوسٹی میں جاب کر رہے ہیں ان کے گھر کے حالات کچھ ٹھیک نہیں ہیں اب ان کا بیٹا دبی چلا گیا...
  9. خرم شہزاد خرم

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    نقش فریادی ہےکس کی شوخئ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا کاوکاوِ سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئے شیر کا جذبۂ بے اختیارِ شوق دیکھا چاہیے سینۂ شمشیر سے باہر ہے دم شمشیر کا آگہی دامِ شنیدن جس قدر چاہے بچھائے مدعا عنقا ہے اپنے عالمِ تقریر کا...
  10. خرم شہزاد خرم

    ڈاک ٹکٹ جمع کرنا

    مجھے بھی پہلے پہلے سکے جمع کرنے کا شوق تھا ویسے گھر والے کہتے ہیں دنیا کا کوئی ایسا شوق نہیں جو بچپن میں مجھے نا ہوا ہو کچھ عرصے کے لیے:grin: شاہد ٹکٹ بھی کبھی جمع کیے ہو:(
  11. خرم شہزاد خرم

    نئے سرے سے اٹھا پھر نیا وبال اک اور

    بہت خوب یونس صاحب آپ کوشش کرتے رہے یہاں اعجاز صاحب اور وارث صاحب استاد مجھود ہیں
  12. خرم شہزاد خرم

    انٹرویو << سخنور >>

    تلفظ کو تو آپ ہی بہتر سمجھ سکتے ہیں اور ویسے بھی پسند اپنی اپنی ہوتی ہے بہت شکریہ
  13. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو تعبیر آپی آپ تو بہت جلدی 2000 تک پونچ گی ہیں میں تو ابھی 1000 تک نہیں پونچ سکا بہت مبارک ہو
  14. خرم شہزاد خرم

    انٹرویو << سخنور >>

    قوالی کی تو میں بات نہیں کرتا قوالی میں صابری برادران تو کمال کے ہیں ان کے علاوہ عزیز میاں صاحب بھی بہت اچھے ہیں نصرت صاحب نے پنجابی کے علاوہ اردو میں جو گیت اور غزلیں گائی ہیں ان کا بھی جواب نہیں ہے بہت کمال کی شہر کے دکاندارو میری آنکھوں کو آنکھوں کا کنارا کون دیے گا غم ہے یا خوشی ہے...
  15. خرم شہزاد خرم

    یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد کی ایک شاہکار تحریر سے اقتباس

    بہت شکریہ جیہ آپی میں تو سمجھا تھا آپ کو میں یاد ہی نہیں ہوں گا لیکن آپ کو تو میرا نام بھی یاد ہے بہت شکریہ
  16. خرم شہزاد خرم

    مجھے اردو اچھی نہیں لگتی

    آپ کون سی کلاس میں پڑھتے ہیں جی میں*8th میں پڑھتا ہوں اچھا ویسے لگتا تو نہیں ہے آپ اتنے چھوٹے ہیں جی ہا سب یہی کہتے ہیں اور میں ہون بھی چھوٹا ھممم آپ کی عمر کیا ہے جی میں 12 سال کا ہوں ہیں؟ یار میرے خیال میں آپ کو 14 سال کا ہونا چاہے جی ہاں ہونا تو 14 سال کا ہی ہے لیکن میں بہت لائق تھا...
  17. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    ہی ہی ہی مجھے بھی پتہ نہیں ویسے تو اب کرسیاں ہی ہوتی ہے شمشاد بھائی آپ کس گاؤن کی بات کر رہے ہیں
  18. خرم شہزاد خرم

    محفل کوئز

    جی ویسے میری تیاری ٹھیک نہیں‌تھی :grin: ایک تو جواب ٹھیک ہو گا نا
  19. خرم شہزاد خرم

    امام عالم ، عبدالاحد اور میں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. خرم شہزاد خرم

    امام عالم ، عبدالاحد اور میں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top