شاعرے جنوب
ایک دن فدا صاحب برے سنجیدہ تھے مجھے اپنے پاس بیٹھنے کو کہا میں بیٹھ گیا مجھے پتہ تھا انھون نے کوئی مذاق ہی کرنا ہے لیکن بہت سنجیدگی کے ساتھ میرے ساتھ بات کرنے لگے میں بھی سنجیدہ ہو گیا مجھ سے پوچھنے لگے تم شاعری کس وقت کرتے ہو میں نے کہا سر کچھ پتہ نہیں کسی وقت بھی آمد ہو جاتی ہے...