1192
“یہ بھی صحیح ہے۔“ رام گوپال بولا۔ “میں نے آپ سے پایا بھی بہت کچھ ہے۔ بہت کچھ۔ خداحافظ۔“
ایلی کے استعفٰی پر اک شور مچ گیا۔ لالہ جی نے جوان کے ہیڈماسٹر تھے اپنا سر پیٹ لیا۔ وہ ایلی کو بار بار سمجھاتے کہ پندرہ برس کی نوکری کو یوں ٹھوکر مار کر چلے جانا عقل مندی نہیں۔ اساتذہ بھی حیران تھے۔ علی...