نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    میرا تو آجکل موبائل خراب ہوا ہوا ہے۔اب ہر جگہ مجھے نیا موبائل ہی نظر آتا ہے۔ اس لیے آپ بھیا سے Nokia 8800 کی فرمائش کریں۔ اور مجھے لے کر دے دینا۔:lol:
  2. ماوراء

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    نہیں، پتہ ہے حقیقت ہے۔ لیکن ایسا میں نے کسی مووی میں دیکھا تھا۔ :D میں تو ویسے بھی اب گم ہونے والی ہوں۔ اور سارے راستے بند کر کے ہی گم ہوں گی۔ اور اگر آپ کا خط آ گیا نہ تو میری اماں نے مجھے کہنا ہے۔۔۔نہیں یاد آیا امی تو آپ کے بارے میں جانتی ہیں اور محفل کے بارے میں بھی۔۔۔ لیکن ابو کو پتہ چلا...
  3. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1187 اور اپنی تمام تر زندگی میں کوئی مقام حاصل نہ کر سکے تھے۔ اس لیے عادی طور پر وہ اپنی اہمیت ان دوستوں سے اخذ کرتے تھے۔ جنہیں کوئی نہ کوئی مرتبہ حاصل تھا۔ ایلی ان کی اس عادت سے پورے طور پر واقف تھا لیکن اس میں اس قدر فراخدلی نہ تھی کہ ان کی اس چھوٹی سی کمزوری کو برداشت کرتا۔ ان کے منہ سے...
  4. ماوراء

    "میری پسند"

    سمجھ نہ پائے ہیں زندگی کو ہزار راتوں کی داستاں میں کہیں پہ گاڑیں صلیبیں اس نے، کہیں صلیبوں پہ چل رہی ہے۔
  5. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    الو جو ہوا۔ اب اس پاگل کو کیا پتہ کہ رات کو سونے کا ٹائم ہوتا ہے۔ یہ اتنی دیر سے یہاں الو الو کیوں ہو رہی ہے؟ :roll:
  6. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    یہاں تو لگتا ہے سب اتنی اچھی اچھی ڈشز کے نام لکھ کر دل جلانے ہی آتے ہیں۔ :(
  7. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    اور کچھ میری طرف سے بھی: 1۔ بچپن کے بعد اب آپ اپنی طبیعت،مزاج کو کیسے بیان کریں گی۔ کیا آپ سنجیدہ، چنچل، شرارتی یا دھیمے، شگفتہ دل کی مالک ہیں؟ 2۔ اپنی ہی کوئی عادت جو آپ کو پسند ہو؟ 3۔ آپ پریشانی یا خوشی کے لمحات کو اپنے دوستوں یا کسی کے ساتھ کھلے دل سے شیئر کرتی ہیں یا آپ کہتی ہو کہ...
  8. ماوراء

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔ :lol: باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع...
  9. ماوراء

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    ہائے۔۔۔لکی جیہ۔ :lol: ویسے باجو، آپ نے جو سٹوری بیان کی ہے۔میں سمجھتی تھی کہ ایسا سب فلموں میں ہوتا ہے۔ :P :oops: ۔ پھر بول گئی۔ :(
  10. ماوراء

    آج کی خبر

    نہیں نہیں ۔۔۔ یہ وہ قیصرانی نہیں ہو سکتا جس نے مجھے لائبریری ٹیم سے باہر ہونے پر کہا تھا کہ ہمیں صرف کام سے غرض ہونی چاہیے۔ ایسی چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں۔وغیرہ وغیرہ۔ (ویسے مجھے نہیں معلوم کہ اصل بات کیا ہے)اور اب قیصرانی خود اتنی سی بات پر نظامت چھوڑ رہے ہیں۔۔ اور تو اور لائبریری کی...
  11. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بہت بہت شکریہ نوید۔ آپ کی مدد اسی طرح رہی تو ہم بہت جلد کتاب کو مکمل کر لیں گے۔ میں ابھی لائبریری لیڈر سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ کو لائبریری ٹیم میں شامل کر لیا جائے۔
  12. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1186 خاموش عزم پھر ایلی ہاجرہ اور عالی چند ایک روز کی رخصت پر علی پور چلے گئے۔ علی پور ایلی کے لیے ایک ویرانہ تھا۔ نہ وہاں اس کا دوست تھا۔ نہ کوئی دلچسپی شہزاد کے چوبارے کو دیکھ کر اسے ہلکی سی اداسی محسوس ہوتی تھی۔ اور بس۔ محلے والوں کے دلوں میں ابھی تک اس وقت کی یاد باقی تھی۔ اگرچہ محلے...
  13. ماوراء

    جواب چاہیے۔۔۔

    واہ محب، اپنی تعریف کتنے اچھے الفاظ میں کی ہے تم نے۔
  14. ماوراء

    جواب چاہیے۔۔۔

    چلو، ان روپوش ممبران میں سے ایک ممبر کا تو پتہ چلا۔ ویسے سامنے حمایت کرنے سے ڈرتے ہیں کیا؟ :lol:
  15. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    قیصرانی۔۔۔ او ہاں یاد آیا۔ اگر یہی بات ہے تو پھر خیر ہی ہے۔ ویسے بھی قیصرانی تو اپنا ہی بندہ ہے نا۔ :wink:
  16. ماوراء

    FastNote اردو میں ڈاونلوڈ کریں

    سوری مکی۔ لیکن اب بھی وہی مسئلہ ہے۔
  17. ماوراء

    FastNote اردو میں ڈاونلوڈ کریں

    نہیں، ابھی بھی ٹھیک نہیں ہوا۔
  18. ماوراء

    FastNote اردو میں ڈاونلوڈ کریں

    میرے پاس بھی یہی آ رہا تھا۔ :( :D
  19. ماوراء

    "اسکاچ ایگز"

    چائے بغیر چینی: 30 کیلوریز چائے(چینی کے ساتھ) 60 کیلوریز اور اگر آپ چائے میں چینی کی جگہ گولی استعمال کریں تو 30 کیلوریز ہی رہیں گی۔ کیونکہ جو میرے پاس موجود ہیں اس پر 0 کیلوریز لکھا ہوا ہے۔
  20. ماوراء

    "اسکاچ ایگز"

    دودھ کا ایک گلاس ملائی کے ساتھ : 200 کیلوریز دودھ کا گلاس بغیر ملائی: 150 کیلوریز
Top