نتائج تلاش

  1. ماوراء

    "اسکاچ ایگز"

    گھر کی چپاتی (60 گرام) : 200 کیلوریز سادہ روٹی تندوری(90 گرام) : 300 کیلوریز -------- پراٹھا(100گرام) : 450 کیلوریز
  2. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    لیکن یہ بھوک کیسے ختم کی جا سکتی ہے۔ کیا آپ نے اس کے بارے میں کچھ سوچ رکھا ہے؟ کسی ترقی پذیر ملک کا بھی بنتے تو بات تھی، کسی ملک کا بھلا ہی ہو جاتا۔ آپ کو چھوٹے ہوتے کھلونے گاڑیاں جمع یا ان سے کھیلنے کا شوق تو نہیں تھا؟ تو کیا آپ کو اپنی اس بات سے اندازہ نہیں ہوا کہ حقیقی رشتہ ماں...
  3. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    شروع کے صفحات تو میں نے پڑھے ہوئے تھے۔ باقی میں نے ایک گھنٹے کے اندر اندر سارے صفحات پڑھ لیے۔
  4. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1185 نہ ہی اس کے دل میں خدایا مذہب کے لیے جذبہ پیدا کرتی۔ اور نہ ہی وہ ایسے لوگوں کو اللہ والے تسلیم کرنے پر تیار تھا جن سے ایسی طاقتوں کا ظہور ہوتا۔ غالباً اس کی وجہ یہ تھی کہ اگرچہ وہ بے حد ڈرپوک تھا لیکن اللہ پر اس کا ایمان ڈر کی بنیاد پر قائم نہ تھا۔ اللہ کا تخیل جو اس کے دل میں قائم...
  5. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1184 کنواں ایڑیاں اٹھائے ان کی طرف جھانک رہا تھا۔ ٹوٹی ہوئی مسجد کے مینار گم صم کھڑے دیکھ رہے تھے چھوٹے چھوٹے درخت باادب کھڑے تھے۔ جب ایلی گروپتن پہنچا تو وہ دھندلکا بدستور قائم تھا۔ اس کے بعد ایلی کے احساسات میں نہ جانے کیا ہوا۔ جب بھی وہ رضی مانی اور رنگی کے پاس بیٹھا ہوتا اور رضی کوئی نہ...
  6. ماوراء

    تعارف ماہ وش

    اف۔۔۔۔ایک تو آپ عین وقت پر آ کر سب کچھ بتاتی ہیں۔ پہلے بتانا تھا نہ۔ :lol:
  7. ماوراء

    جواب چاہیے۔۔۔

    پہلے یہ تو بتائیے کہ آپ کی پارٹی کتنے لوگوں پر مشتمل ہے۔ یہ نہ نہ ہو کہ آپ کے ساتھ ساتھ مجھے بھی منہ کی کھانی پڑے۔ اور محترم تصویر تو یہ بھی بہت اچھی لگ رہی تھی اگر اس پر “قدیر احمد“ نہ لکھا ہوتا۔ ایسا لگ رہا ہے کہ تصویر کی تعریف میں اپنا نام لکھا ہے۔ اب میں نے کیا کسی کے ساتھ آپ کو جوڑنا...
  8. ماوراء

    جواب چاہیے۔۔۔

    ارے نہیں۔۔۔میری کیا مجال مخالف گینگ میں شامل ہونے کی۔ مجھے تو آپ کی باتیں ہی بہت دلچسپ لگتی ہیں۔ آپ کی ایک اور بات سننے کے لیے ہی ایک میسج میں نے بھی کر دیا۔ :lol: قدیر، اگر واقعی تصویر میں پرندہ ہے تو پلیز پرندے کا نام بدل دیجئے۔ اس طرح تو لگ رہا ہے کہ آپ کو زمین پر قدم رکھنے کی جگہ بھی نہیں...
  9. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    کچھ غلط کہہ گئی کیا؟؟
  10. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    زکریا سے کچھ سوال میں بھی کرنا چاہتی ہوں۔ اگر ان سوالات میں سے کوئی سوال آپ سے پہلے پوچھا جا چکا ہے تو صرف ان سوالات کا جواب دے دیں جو آپ سے پوچھے نہیں گئے۔ * دنیا کا کون سا ایسا مسئلہ ہے جو آپ حل کرنا چاہتے ہیں؟ * کسی ملک کی سربراہی کا موقع ملے تو آپ کا انتخاب کون سا ملک ہو گا اور...
  11. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد نبیل

    امن، آپ کی اجازت سے کچھ سوال میں بھی نبیل سے کرنا چاہتی ہوں۔ (مجھے معلوم ہے کہ آپ اجازت دے دو گی۔) * سالگرہ کا دن کیسے مناتے ہیں؟ * گھر کے کاموں میں کس حد تک دلچسپی ہے؟ * اپنے بارے میں ایک جملہ جسے سننے کے لیے کان منتظر رہتے ہوں؟ * آپ کی کس عادت سے گھر والے بیزار رہتے ہیں؟ * غصے...
  12. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    نہیں امن، میں ہمت تو نہیں ہاری۔۔۔لیکن آپ کی ہمت دیکھ کر ضرور آنکھیں کھل جاتی ہیں۔ اور میرا پسندیدہ کام لوگوں کی باتیں سننا ہے۔ لیکن امن میں باتیں صرف چیدہ چیدہ لوگوں کی ہی پڑھتی ہوں۔ہر ایک کی باتیں پڑھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ویسے رات میں نے زکریا کا سارا انٹرویو پڑھ لیا تھا۔ کافی مزہ آیا۔...
  13. ماوراء

    جواب چاہیے۔۔۔

    اور تو کچھ نہیں۔ بس قدیر کے Avatar میں قدیر احمد بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ ایسے لگ رہا ہے کہ زمین والوں کی باتوں سے تنگ آ کر اوپر آسمانوں پر چلے گئے ہیں اور نیچے دیکھتے ہوئے کہہ رہے ہیں۔ کہ “ اب خیر ہے۔۔۔ وہ مجھ سے بہت دور رہ گئے ہیں۔ اب مجھے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔“ لیکن بیچ میں ڈر بھی رہے ہیں...
  14. ماوراء

    تعارف ماہ وش

    ماہ وش، ہماری محفل میں آج تک کسی کو بکرے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ یہاں زیادہ مخالف امیدوار ہی ہوتے ہیں۔ آپ اگر ہاتھ آگے بڑھائیں تو شاید باقیوں کو بھی رزلٹ کا پتہ چل سکے۔ اور مجھے تو اس دفتر کی خدمات حاصل کرنے کا موقع ہی نہیں ملا۔ :lol:
  15. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    یہ تو کوئی دردِ آشنا ہی بتا سکتا ہے۔ بہرحال درد کی کئی قسمیں ہوتی ہیں۔ کچھ بتانے کی کوشش کرتی ہوں ایک تو ہوتا ہے “دردِ سر“ جو اس قسم کے سوالات پڑھنے کے بعد شروع ہوتا ہے۔ دوسرا ہوتا ہے “دردِ دل“ یہ درد ایسے سوالات پوچھنے والوں کو ہوتا ہے۔ اور تیسرے درد کے بارے میں کوئی دردمند ہی آ...
  16. ماوراء

    تعارف ماہ وش

    ماہ وش۔۔۔ آپ کی بات پڑھ کر یاد آیا۔ کہ ہماری محفل میں شادی دفتر بھی ہے۔ اگر آپ کو واقعی کسی نایاب چیز کی ضرورت ہے تو ہماری باجو ایسے کام کرنے میں یہاں ماہر سمجھی جاتی ہیں۔ ایسی ایسی عمدہ چیزیں ڈھونڈ کر لاتی ہیں کہ جس کا جواب نہیں۔ اور یہاں کا شادی دفتر اب تک لوگوں کی دعاؤں سے ہی تو چل رہا ہے۔ :lol:
  17. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1183 بابا پھر آ گیا۔ “پھر میں کیا کروں۔ میں کر سکتا ہوں۔ تم وہاں جاؤ نہ جاؤ۔ جہاں تمھارا ناواں ہے۔ دور بہت دور۔ رومی ٹوپی والا بڈھا بیٹھا ہے۔ وہ تم ایسوں سے نپٹ لے گا۔ کنویں کے پاس۔ مسجد کے پاس ندی کے پاس۔ وہ بڈھا بڑا جبردست ہے۔ اور اس کا بالکا وہ لمبا ہی لمبا اور اونچے قد والا دونوں بیٹھے ہیں...
  18. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1182 اور تم کو وقت پہ وہاں سے نکال دیا۔ اور تمھیں چٹے کٹڑے میں جگہ دی۔ نہیں دی کیا؟“ چٹا کٹڑا۔ ایلی کو امرتسر یاد آ گیا۔ “اور پھر تمھارا منہ کالا کر دیا۔ اور تم چلتے پھرتے رہے اور لوگ چلتے پھرتے رہے۔ اور تم ان کو دیکھتے رہے اور وہ تمھیں دیکھتے رہے۔ پر انہوں نے تمھیں نہ دیکھا۔“ کیا نہیں کیا؟...
  19. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    سونا سونا لمحہ لمحہ میری راہیں تنہا تنہا آ کر مجھے تم تھام لو منزل تیری دیکھے رستہ مڑ کے ذرا اب دیکھ لو ایسا ملن پھر ہو نہ ہو سب کچھ میرا تم ہی تو ہو بے پناہ پیار ہے آ جا تیرا انتظار ہے آ جا بے پناہ پیار ہے آ جا تیرا انتظار ہے آ جا سونا سونا لمحہ لمحہ میری راہیں تنہا تنہا بچھڑے...
  20. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    او پردیسیا یہ سچ ہے پیا سب کہتے ہیں میں نے تجھ کو دل دے دیا میں کہتی ہوں تو نے میرا دل لے لیا پھولوں میں کلیوں گاؤں کی گلیوں میں ہم دونوں بدنام ہونے لگے ہیں ندیاں کنارے پہ چھت پہ چوبارے پہ ہم مل کے ہنسنے رونے لگے ہیں سن کے پیا سن کے پیا دھڑکے جیا سب کہتے ہیں میں نے تجھ کو دل دے دیا میں...
Top