نتائج تلاش

  1. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    یہ واقعہ لگتا ہے پوشیدہ ہی ہوا ہے۔ جو میرے آگے ہوتے ہوئے بھی مجھے کچھ نظر یا پتہ نہیں چلا۔ چلو، ایسے حادثے دل کو خوش کرنے کے لیے ہونے ہی چاہیں۔ اگر سیکھنے کی واقعی ایک عمر ہوتی ہے تو مجھے یہ بتاؤ کہ تم نے اب تک کچھ سیکھا کیوں نہیں ہے؟ نہیں، میں اتنی کام چور نہیں کہ دوسروں کو سراہتے سراہتے...
  2. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1181 “اچھا کیا۔“ وہ بولو۔ “اچھا کیا-“ “بابا جی یہ میرا بیٹا ہے۔“ وہ ایلی کی طرف اشارہ کر کے بولی۔ “ادھر آ ایلی۔ ادھر آ۔ بابا کے سامنے۔“ ایلی اپنی جگہ چپ چاپ بیٹھا رہا۔ بابا نے ایلی کی طرف دیکھا۔ غور سے اس کی طرف دیکھتا رہا۔ “تمھارا بیٹا ہے۔“ دفعتاً وہ بولا۔ “جی بابا۔“ ہاجرہ بولی۔ “تمھارا...
  3. ماوراء

    میری ڈائری کا ایک ورق

    انسان کی حقیقت ان چیزوں میں نہیں ہے، جو وہ ظاہر کرتا ہے، بلکہ ان چیزوں میں ہے جنہیں وہ ظاہر نہیں کر سکتا۔ اس لئے اگر تو اسے سمجھنا چاہتا ہے تو ان باتوں پر دھیان نہ دے جو وہ کہتا ہے، بلکہ ان باتوں کو سن! جو اس کی زبان سے ادا نہیں ہوئیں!
  4. ماوراء

    "میری پسند"

    خون کے رشتوں میں گر ہوتی وفا یوسف کیوں بکتا مصر کے بازاروں میں
  5. ماوراء

    "میری پسند"

    چراغ شب کو جیسے آندھیاں اچھی نہیں لگتیں کچھ ایسے ہی ہمیں خوش فہمیاں اچھی نہیں لگتیں جنہیں سونے کے پنجرے میں غذا مل جائے چاندی کی انہیں عمر بھر آزادیاں اچھی نہیں لگتیں بلندی پر کبھی پہنچائے گا میرا ہنر مجھ کو مجھے قدموں کے نیچے سیڑھیاں اچھی نہیں لگتیں وہ جن کے دل میں فصل غم نے ڈیرے...
  6. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    ھم تمھارے ہیں تمھارے صنم جانے من محبت کی ہے ہر قسم کی قسم نہ جدا ہوں گے ہم ج
  7. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1180 “کہو معاف کیا۔“ وہ جواب دیتے۔ بابا پھر گھومنے لگتا۔ “ میں کون ہوں میں کوں ہوں۔ اللہ معاف کرنے والا ہے۔“ دیر تک وہ یوں ہی چلاتا رہا۔ پھر بولا۔ “جاؤ معاف کیا جاؤ جاؤ۔ اللہ سے بیاہ کر لو۔ سب اللہ سے بیاہ کر لو جاؤ۔“ اس کے بعد انہوں نے کئی بار کوشش کی کہ بابا گاؤں میں آ رہے لیکن بابا نے ان...
  8. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1179 وہ سب مل کر بابا کے پاس گئے۔ لیکن بابا چپ چاپ نے نیازی سے سڑک پر ٹہلتا رہا جیسے اسے ان لوگوں سے کوئی واسطہ ہی نہیں ہو۔ دیر تک وہ چیختے چلاتے رہے لیکن بابا اپنی ہی دھن میں ادھر سے ادھر، ادھر سے ادھر سڑک ناپنے میں مصروف رہا۔ اسی شام وہ پھر بابا کے پاس گئے۔ انہوں نے منتیں کیں۔ کہ وہ پھر...
  9. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1178 اللہ سے بیاہ ریتی پور کے گاؤں میں ایک روز جب لوگ مسجد میں گئے تو بابا وہاں بیٹھا نماز پڑھ رہا تھا اور اس کا مختصر سا سامان جس میں ایک چھوٹا سا بستر بھی شامل تھا۔ حجرے میں رکھا ہوا تھا۔ گاؤں والوں نے سمجھا کہ مسافر ہے۔ شاید سستانے کے لیے وہاں رک گیا ہے۔ دو ایک روز تو لوگ اسے ساگ روٹی...
  10. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1177 “تو پھر ہو آؤ کہاں ہیں وہ۔“ ایلی نے کیا۔ “لو اکیلی کیسے جاؤں۔“ “تو کسی کو ساتھ لے جاؤ۔“ “تم کیوں نہیں چلتے۔“ اس نے پوچھا۔ “میں جا کر کیا کروں گا۔“ “حرج بھی کیا ہے۔ تم بھی کر لینا۔“ ہاجرہ بولی۔ “کیا فائدہ۔“ “وہ ہنسی۔“ لو، اللہ کے بندوں سے ملنے کا بہت فائدہ ہوتا ہے۔“ “وہ کیا ہوتا...
  11. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    “ میں بھی ہوں۔ الو کا پٹھا۔“ “کیوں ہو؟“ وہ ہنسی “ماں بات نے بنا دیا بس۔“ “نہ بنتے۔“ “زبردستی بنا دیا۔ اب کہیں ایلی کو الو کا پٹھا نہ بنا دینا۔ خیال رکھنا۔“ “ہے۔“ رنگی چلاتا ہوا اندر داخل ہوا۔“ میری پیاری کو دق نہ کرو۔“ نگہت رنگی کی طرف دیکھ کر مسکرائی۔ “بس تمھارے بغیر میرا دل نکلتا ہے۔“...
  12. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    چلو، ٹھیک ہے۔ اب جو کچھ نہیں لکھ رہے وہ کچھ بولیں تو بات بنے۔
  13. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    دوست، لیکن 66 سے 95 تک صفحات تو ابھی رہتے ہیں۔ :? اگر آپ نہیں لکھ سکتے۔۔تو نو مسئلہ۔ اور باقی۔۔ اگر کسی کے پاس وقت ہو تو تھوڑی توجہ اس طرف بھی دے دے۔ اس کام کو بھی پار لگا ہی دیں۔
  14. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    یہ جنرل سیکرٹری والا حادثہ کیا میرے پیچھے سے ہوا ہے۔ lol گپ شپ لگانا تو شاید میں کبھی نہیں چھوڑ سکتی۔ کیونکہ پاکستان سے بھی میں باتونی کا خطاب ساتھ لے کر ہی آئی ہوں۔ حالانکہ کتنا کہاں تھا وہاں جا کر سنجیدہ ہی رہوں گی۔ اور محفل پر تو آجکل خاموشی ہی ہے۔ اب کیا میں اکیلی ہی پاگلوں کی طرح گپیں...
  15. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    [align=left:f306bce901]1- 35 Sarah-Qasrani 36- 65 Qasrani 66- 95 96- 125 Mawra Muhib126- 155 156- 185 (156-177)Javed Iqbal 186-215 216-245 (216.......????) Shugufta 246- 275 Shamshad 276- 305 306- 335 336-365 366-395 Qasrani 396- 425 Qasrani 426-455 Qasrani 456-485 Qasrani...
  16. ماوراء

    "میری پسند"

    آنچل کے احترام نے پابند کر دیا! اڑنا تھا دور تک مجھے موجِ ہوا کے ساتھ
  17. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    تین بجے تک میرا ساتھ دیں تو بات بنے نہ۔ صبح دیر تک نیند پوری کرتی رہتی ہوں نہ۔ اس وقت پھر ذرا ٹھہر کر ہی آتی ہے۔ ویسے بھی امی نہیں ہیں۔تو دن کو مصروف ہی ہوتی ہوں۔ اسی وقت ٹائم ملتا ہے۔
  18. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    تم جو پاس آ گئے ہم جو شرما گئے رازِ دل پا گئے تم بھی پہلے پہل ہم بھی پہلے پہل جب نگاہیں ملیں دل میں کلیاں کھلیں جیسے لہرا گئے تم بھی پہلے پہل ہم بھی پہلے پہل وصل کی رات میں ہاتھ ہے ہاتھ میں بات ہی بات میں بات پہنچی کہاں اک ملاقات میں دیکھا یہ خواب تو دل ہے بے تاب تو دونوں گھبرا...
  19. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    تجھ سے کس طرح اظہارِ محبت کرتا لفظ سوجھا تو معنی نے بغاوت کر دی
  20. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    وہ تو محبت ہو گئی ہے تم سے لیکن ہم تو وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہیں کرتے
Top