آپ کی اس بات سے یاد آیا۔۔۔جو کہ میرا بھائی مجھے بتا رہا تھا۔ کہ مولوی صاحب جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے کہ اچانک میوزک بجنا شروع ہو گیا۔ سارے ادھر ادھر دیکھنا شروع ہو گئے کہ یہ اتنی اونچی آواز کہاں سے آ رہی ہے۔ اتنے میں لوگوں نے دیکھا کہ مولوی صاحب سرخ منہ کے ساتھ جیب سے موبائل نکال کر بند کر رہے...