نہیں۔۔۔سچی سے مجھے آپ کی ڈانٹ نے سدھار دیا ہے۔ ورنہ اب تک غلطیوں پہ غلطیاں کرتی۔ ویسے اب تک کافی مہینے ہو گئے ہیں کہ ڈانٹ نہیں کھائی۔ ہممممم۔۔۔ مطلب کہ میں سیانی ہو گئی ہوں۔ :lol:
واہ واہ۔۔ بہت خوب۔۔تفسیر بھیا ہال تو زبردست ہے۔ باقی سارا بھی انتظام ہو گیا ہے۔ بس اب کھانا بننے میں دیر نہ ہو جائے۔ :lol:
لیکن یہ لڑکیوں کے چھپنے کی جگہ کا کیا مطلب ہے؟ کیا آپ لوگ خود ہال میں انجوائے کریں گے اور ہمیں باہر۔۔؟؟؟ :? :D
یار سمجھا کرو نہ۔۔۔اصل میں دو تقریبات ہوں گی نا۔ ایک سالگرہ۔۔اور ایک وہ جس کا اظہار اکثر مہوش کرتی نظر آتی ہیں۔ پھر اندازہ لگا ہی لو نہ۔ اور دیکھو تقریب بھی تو کہاں ہو رہی ہے۔ اس لحاظ سے ہی سب کچھ تیار کرنا ہے نہ۔ اور اوپر سے مرد حضرات کی لائن تو دیکھو ذرا :lol:
یار مینو نے تو مجھے مصیبت میں ہی ڈال دیا ہے۔ خیر میں نے مینو کو ترتیب دیا ہے۔ اب میں ذرا اس کوVerify کے لیے تفسیر بھیا کو بھیج دوں۔ :lol:
اور اچھا کیا جو رائتہ یاد کروا دیا۔ :D
شمشاد بھائی یہ دھاگہ مقفل کیوں کر دیں۔ ہم یہاں جیہ کے بارے میں باتیں کر سکتے ہیں۔ اور یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ جیہ واپس آ جائیں۔ امید تو رکھنی چاہیے نہ۔ :)