نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد اعجاز بھائی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہ

    میری طرف سے بھی اعجاز صاحب کو سالگرہ مبارک۔ یہی دعا ہے کہ یہ سال آپ کے لیے خوشیوں کا سال ہو۔ آمین۔
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ویلکم بیک شمشاد بھائی۔ :)
  3. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    گڈ۔ مجھے تم سے یہی امید تھی۔ اب مجھے بالکل کوئی فکر نہیں ہو گی۔ ہری مرچیں اور ہرا دھنیا بھی تمھارے ہی ذمے ہے۔ ویسے اگر کہتے ہو تو تمھاری آسانی کے لیے کچن مشین منگوا لیں گے۔ باقی سارے مرد حضرات کھانے کی ٹیبلز کو سجائیں گے۔ اور کچن سے سارے ڈشز لا لا کر رکھتے جائیں گے۔
  4. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    اگر سارے کھانے کا انتظام میرے ذمے ہوا تو کھانے کا جو حال ہو گا پھر اگلی سالگرہ پر بھولے سے بھی کوئی نہیں آئے گا۔ میرے ساتھ حجاب ہیں نا۔۔ اور مدد کے لیے فرزانہ، امن ایمان، شگفتہ، سارہ خان، شمیل، قیصرانی، ندیم عامر ہیں نا۔ شمیل، سارہ اور قیصرانی کے بارے میں تو مجھے معلوم ہے کھانا بنا لیتے...
  5. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    حجاب کچھ سوال میری طرف سے۔ چونکہ امن بھی نہیں آ رہی آجکل۔ تو سوچا کہ کچھ سوال میں ہی کر لوں۔اگر کوئی سوال پہلے پوچھا جا چکا ہو تو اس کو اگنور کر دینا۔ زندگی میں اگر مشکل وقت آ جائے تو اس کو کس طرح نمٹاتی ہو، کیا تم پریشان ہو جاتی ہو یا بہادری سے اس وقت کا مقابلہ کرتی ہو یا کرو گی؟؟ حقیقت...
  6. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1195 نامن پور نامن پور ایک پرانا قصبہ تھا۔ جو لاہور سے تقریباً تین میل کے فاصلے پر واقعی تھا نامن پور مغلوں کے زمانے میں آباد ہوا تھا۔ قصبے پر مغلوں کی مہر ثبت تھی قصبے کے گرد چھوٹی اینٹ کی بنی ہوئی چار دیواری تھی۔ جس میں آٹھ دروازے کھلتے تھے۔ چار دیواری کے اندر تنگ و تاریک گلیوں اور چھوٹے...
  7. ماوراء

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    جی ہاں میرا ان سے کوئی رشتہ ہے۔lol نہ صرف میرا بلکہ ہم سب کا ہے۔ (تفسیر بھیا آپ نے سوال ہی ایسا کر دیا ہے کہ اب بوجھنا آسان ہو جائے گا :( )
  8. ماوراء

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    باجو کیا بھیا کے پاس بھی ہے۔۔؟؟ انھیں تو کبھی نہیں منع کیا۔ :?
  9. ماوراء

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    اچھا باجو۔۔بہت دھیان سے یہ بات تقریباً روز ہی سنتی ہوں۔ پر پتہ نہیں کیا بات ہے۔۔۔جب جب آپ یہ بات کہتی ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ آپ کو مجھ پر اعتبار نہیں۔ :( اگر کسی نے مانگا بھی تو میں اپنا نمبر دے دوں گی لیکن غلطی سے آپ کا نہیں دوں گی۔ قسم سے۔ :D لمبی چھٹی پر گئی نہ تو میں ساری خبریں رکھوں...
  10. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    اور ہاں سارا کو نکال دیں۔ وہ نہیں آئے گی۔ باقی جیسے ہی پتہ چلا کہ کسی کا نام آپ نے نہیں لکھا تو بتا دوں گی۔
  11. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    میرا دماغ بہت چھوٹا ہے۔ ذرا وقت چاہیے ہوتا ہے اسے۔ جیسبادی؟؟
  12. ماوراء

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    نہیں نہیں۔
  13. ماوراء

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    تعلق تو نہیں۔ لیکن وہ ڈاکٹر ضرور بننا چاہتے تھے۔
  14. ماوراء

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    10 سوال باقی ہیں۔ بوجھو تو جانیں۔(مانیں)
  15. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    جی بالکل، آپ نے صحیح فرمایا۔ کہ غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے۔ :)
Top