نتائج تلاش

  1. ماوراء

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    جی بالکل پاکستانی، شمشاد بھائی نیٹ پرابلم کی وجہ سے ہی نہیں آ رہے۔ میں نے ابھی کچھ دن پہلے ہی ان کو کال کی تھی۔ کہہ رہے تھے کہ 4،5 دن میں شاید یہ مسئلہ حل ہو جائے۔(اب تو شاید چار،پانچ دن ہو گئے ہیں) اور یہ بھی کہ وہ بھی محفل کو بہت مس کر رہے ہیں۔
  2. ماوراء

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ قیصرانی دو،تین دن کے لیے مصروف ہیں۔ اور اسی لیے وہ نیٹ پر نہیں آ رہے۔ انشاءاللہ امید ہے کہ کل تک فارغ ہو جائیں گے۔ پھر دیکھتے ہیں کہ قیصرانی کیا جواب دیتے ہیں۔
  3. ماوراء

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    بھیا، میرے ڈریم لینڈ کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں۔ لگتا ہے اب ٹھکانا بدلنا پڑے گا۔ :(
  4. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    ایسی دعوت کا فائدہ ہی کیا۔۔۔جس میں کھانا بھی خود بنانا پڑے۔ :(
  5. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    یہ وفا کی امید کس بہن سے ہے؟ :D نوٹ: میرے ڈریم لینڈ میں آنے کی کسی کو اجازت نہیں۔
  6. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    یہ تو ایسے لگ رہا ہے کہ یہ سب دانتوں کے ڈاکٹر سے معائنہ کروانے کے بعد مسکرا رہے ہیں :D
  7. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1194 “یہ بات تم ہم پر چھوڑ دو۔“ مانی بولا۔ “نہیں یار یہ غلط ہے۔“ ایلی نے کہا۔ “تم ہمارے رشتہ داروں اور برادری والوں کو نہیں جانتے۔“ مانی نے کہا۔ “بے حد غلیظ لوگ ہیں۔ پشت در پشت دوکانداری کرتے ہیں۔ ان کا نقطہ نظر روپیہ تک محدود ہے جس کے پاس روپیہ ہے وہ بڑا آدمی ہے۔ سب لکیر کے فقیر ہیں۔ ہر بات...
  8. ماوراء

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    ہاں یہ بھی ہے۔ اب سب آپ جیسے تھوڑے ہی ہیں کہ رات کو بھی احتجاج جاری رکھیں۔ راجہ صاحب نے جوس کا انتظام تو کیا تھا۔ :lol: قیصرانی، پاکستانی بھائی کی اتنی محبت دیکھ کر تو میں سوچ رہی ہوں کہ اگر میں آپ کی جگہ ہوتی تو سب کچھ بھول بھلا کر واپس دوڑی آتی۔ اب آ جاؤ۔ :bore:
  9. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    ماہ وش کے ہاں مسکراہٹ کو تحفہ سمجھا جاتا ہے۔ اب میں اپنی مسکان کیسے بھیجوں۔ :?
  10. ماوراء

    مبارکباد نئے سال کی خوشی میں سوغات قبول فرمائیے۔

    میری طرف سے بھی سب کو نیا اسلامی سال مبارک۔ یہی دعا ہے کہ نیا سال ہمارے لیے رحمتوں اور برکتوں کا سال ہو۔ آمین۔
  11. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    شکریہ تفسیر بھیا۔ پر میرا آنا مشکل ہو جائے گا۔ :( lol
  12. ماوراء

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    قیصرانی، اس شعر میں مجھے کچھ سچائی نظر آ رہی ہے۔ :D پاکستانی بھائی، لگتا ہے اب سب تھک ہار کے واپس چلے گئے ہیں۔ قیصرانی، ایک بار آ کر بتا جاؤ کہ آپ کے کیا ارادے ہیں۔ احتجاج کہیں بہت لمبا نہ ہو جائے۔
  13. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    1193 شہزاد کی یاد اب اس کے ذہن میں گزشتہ تلخیوں سے بے تعلق تھی۔ جب بھی شہزاد کی یاد آتی تو وہ اسے مسکراتے ہوئے دیکھتا۔ اور اس کے دل میں عجیب سی خوشی پیدا ہوتی۔ لاہور میں اس کا ماموں زاد بھائی رفیق تھا۔ پھر فرحت بھی وہیں تھی۔ چونکہ اس کا خاوند اجمل لاہور کے ایک دفتر میں تبدیل ہو چکا تھا۔ اور...
  14. ماوراء

    مبارکباد میری سال گرہ

    ماہ وش یہ پارٹی کا انتظام کہاں ہے؟ :lol:
  15. ماوراء

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    مبارک حجاب۔ :D کیا شخصیت موجودہ دور کی ہے؟
  16. ماوراء

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    کراچی اتنی دور تو کبھی شاید میرے اباّ حضور بھی نہ گئے ہوں۔ مجھے کہاں کوئی لے کر جاتا۔ سارہ سے کہا ہے اب کی بار جب میں پاکستان آئی تو پھر بن بلائے ہی میرے گھر آ جائے۔
  17. ماوراء

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    برا وقت کبھی بھولتا بھی ہے کیا؟ (یہ الگ بات ہے کہ میرے لیے اچھا ثابت ہو گیا تھا) میں نے احتجاج نہیں کرنا، نہیں کرنا، نہیں کرنا۔بس۔ قیصرانی کوئی بچہ تھوڑا ہی ہے کہ اب وہ اپنے فیصلے بھی خود نہ کر سکے۔ اس نے یہ فیصلہ کیا ہے تو ظاہر ہے کچھ سوچ سمجھ کر ہی کیا ہو گا نہ۔ تم چپ رہو۔۔اچھا۔ تم نے...
  18. ماوراء

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    اے باجو اللہ کا واسطہ۔۔۔ یہ کہانی دوبارہ شروع نہ کرنا۔ سارہ کو پتہ ہے میں نے اس کو کتنی بار رابطہ کرنے کی کوشش کی۔۔پر نہیں ہو سکا۔ :( ہاں شروع کے دنوں میں واقعی ہماری بات چیت ہوتی رہی تھی۔
  19. ماوراء

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    میں نے آج تک اتنا مرجھایا ہوا احتجاج کبھی نہیں دیکھا۔ اگر کسی نے کرنا ہی ہے تو ذرا کھل کر کریں نہ۔ میں نے تو کرنا نہیں ہے۔ نہ ہی بھوک مجھ سے برداشت ہوتی ہے اور نہ ہی یہ نعرہ بازی۔۔۔ ویسے اس وقت رضوان بہت یاد آ رہے ہیں۔ الیکشن میں کیا زبردست نعرے لگائے تھے۔ ایک ان کی طرف سے۔۔ آئے گا بھئ آئے...
  20. ماوراء

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    سوالات اگر ایسے پوچھے جائیں نہ۔۔ جس کا جواب صرف ہاں یا نہ میں ہو تو پھر زیادہ مزہ آتا ہے۔
Top