:grin:
نہیں یہ بچارہ بہت اچھا ہے ۔ ۔ ، ہر وقت مسکرانے کو تیار ملتا ہے ۔:grin:
کسی دن لاتی ہوں اسکی تصویریں ، تعارف کرواتی ہوں ، بلکے اس نے کل اپنے موبائل سے کچھ تصویریں بنائیں ہیں ہماری ، اپنے ساتھ ، مگر میرے کیمرے میں نہیں ہے اسکے ساتھ ،
بہت کام کا ہے ، اور اب تو گھر والی ہی بات ہے...