نتائج تلاش

  1. ت

    ضبط حاضر ہو ،

    ماورہ سے کیوں بھلا :rolleyes: آپ کس لئے ہیں :confused: ۔؟
  2. ت

    انہیں بھی آزمائیں

    مجھے بھی کوئی ٹوٹکا بتایا جائے ۔ کچھ دنوں سے میری دائیں گال پر ایک چھوٹا سا نشان ہے جیسے کسی نے چُٹکی کاٹی ہو :( ختم ہی نہیں ہورہا ہے ۔ ہلکا ہلکا سا نشان ہے ۔ :( اتنا صاف فیس ہے میرا ،، کوئی داغ دھبہ نہیں :( مگر یہ نشان کیوں نہیں جا رہا ہے ۔ :(:(
  3. ت

    متوجہ ،

    اب لینا ہی ہے تو دیکھ بھال کر کوئی اچھا سا ہی خریدوں گی۔ کہ کونسا روز روز لینا ہے ۔ :( اب دو دن چھٹی ہے بینک ہالیڈے منڈے ۔ اب اگلے ہفتے ہی جاکر دیکھتی ہوں ،، اور لے کر آتی ہوں ، اب کے نئا والا لے کر میں نے جینز ِ کی جیب میں ہی کی ِچین کے ساتھ لگایا رکھوں گی ۔ نا کہیں گرے نا پھر سے خراب ہو...
  4. ت

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    تصویر پر کیوں :confused: میں خود مونچھوں کو لگا لوں گی ۔ :grin:
  5. ت

    ضبط حاضر ہو ،

  6. ت

    ضبط حاضر ہو ،

    نازک حالت میں ہے ۔ مگر سن سکتی ہوں ، اور کر بھی سکتی ہوں ، مگر بہت سے دوسرے سسٹم اسکے خراب ہوچکے ہیں :(
  7. ت

    ضبط حاضر ہو ،

    :confused: آپ ہنس رہے ہیں :eek: میں بھی اب آپکو جب کبھی دعوت پر بلاؤں گی تو ٹینڈے موبائل ہی پکا کر کھلاؤں گی :cool: ٹینڈے ہم خود کھائیں گے اور موبائل آپکو کھانے کے لئے دیا جائے گا :( یہ نہیں کرتے مجھے ایک نئا موبائل ہی لے کر روانہ کردیں :confused: ؟ مٹھائی کے ساتھ ۔
  8. ت

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    انکے ایس ایم ایس بھی انکے خوابوں پر ہوتے ہونگے ناں :grin::grin:
  9. ت

    زُما، مالیبو اور سانتا مونیکا بیچ ( کیلی فورنیا)

    میں بھی کل اپنے سمندر جاتی ہوں اور ایسی ہی منہ موڑکر تصویریں بناتی ہوں :lol::lol: جن سے منہ موڑا بھی ہو مگر پھر بھی نظر آرہا ہو کہ میں بھی بہت شدید غصے میں ہوں :lol::lol:
  10. ت

    زُما، مالیبو اور سانتا مونیکا بیچ ( کیلی فورنیا)

    :lol::lol: وہ سامنے ساحل ِ سمندر کے کنارے پر جو نظر آرہے ہیں ان سے بھی یہی ناراضگی چل رہی ہوگی کہ مجھے کسی نے کیوں یاد نا رکھا :confused::lol::lol::lol: اور جس نے تصویر بنائی ہوگی اس سے بھی ناراضگی چل رہی ہوگی کہ مبارکباد کیوں نہیں دی :confused: اسی لئے منہ موڑ رکھا ہے :lol::lol...
  11. ت

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    ویسے پہلے تو بات یہ کہ آپ بہت زیادہ straight forward ہیں۔ آپ کا لہجہ محسوس کر کے مجھے اپنی خالہ یاد آگئیں جو انگلینڈ میں ہوتی ہیں اور مجھے سے صرف سات آٹھ سال بڑی ہیں۔...
  12. ت

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    :lol::lol::lol: کتنی خوشقسمت ہیں آپ ،، جس وقت ، جب دل کیا آئیں اور مبارکباد دی اور چلدیں ، :lol: بھلا آپ سے ناراضگیاں کیوں نہیں ، ؟ شکوے گلے ہی نہیں ۔؟ :lol:
  13. ت

    متوجہ ،

    :grin: :grin: میرے موبائل نے ایسے چائے نہیں پی جناب ، بلکے اس نے گرم چائے کے کپ میں شاور لیا ہے ۔
  14. ت

    متوجہ ،

    :( ہاں اور مجھےبیٹھے بیٹھائے مصیبت نئا موبائل کا خرچہ سر پر پڑا :( ، کبھی پانی میں گرتا ہے تو اب چائے کے کپ میں ،، پتا ہوتا ہے کوئی نقصان ہونا ہوتا ہے تو ایسے ہی اچانک ہوا کرتا ہے ۔ نا میں چائے بنواتی نا میرے ہاتھ میں ہوتا اور نا سلپ ِ ہوکر کپ میں گرتا ،، خیر جو ہونا تھا سو ہوا ،...
  15. ت

    متوجہ ،

    :grin: فرحت ، شگفتہ ، ماورہ ، سارہ ، حجاب ، ضبط ، میرا موبائل نے گرم گرم چائے پی لی تھی ، اور ابھی تک اسے ہضم نہیں ہو پارہی ۔ لہذا موبائل سے میں ٹیکیسٹ نہیں سینڈ کر سکتی تم سب کو ،، کہ صرف آئے ہوئے میں پڑھ پا رہی ہوں ، مگر لکھنے کا پرابلم ہورہا ہے ، اسکے علاوہ ایک اور پرابلم ،...
  16. ت

    سسرال والوں کا دل کیسا جیتں؟

    تعبیر میری جھٹانی اور نند وٹے سٹے کی ہیں ،، اسی لئیے میری جھٹانی مار کھا کر بھی چپ چاپ بسر کرلیتی ہیں جبکہ میری نند اپنے گھر خوش باش بھرپور زندگی گزار رہی ہے ۔ میاں انکا ڈاکٹر ہے (جٹھانی کا بھائی ) اور وہ جھٹانی دو بھائیوں کی اکلوتی لاڈلی بہن ہیں :( ، اور بس بچاری نے اپنی ساری زندگی ایسے...
  17. ت

    سسرال والوں کا دل کیسا جیتں؟

    جناب ہم ابھی ساس نہیں ہیں ،، اگر کل کو بن بھی گئیں تو کم سے کم ایسی ظالم ، جابر نہیں بنوں گی کیونکہ میں اپنے تین عدد دامادوں کی ساس بنوں گی ،، اور بیٹیوں کی مائیں ، اتنی ظالم جابر نہیں ہوا کرتیں ، البتہ بیٹے کی ماں ساس بن جانے کے بعد ایسے ہی جابر نکلا کرتیں ہیں :mad: ،...
  18. ت

    اردو محفل (میری نظر میں)

    :grin: تو کیا ہوا اگر لکھ گئیں ہیں تو ؟ ٹھیک ہی تو لکھا ہے :grin: جتنا ادھر میں سبکو جانتی ہوں ،، اتنا شاید ہی کوئی اور جانتا ہو :grin::grin:;) اس لئیے مجھے واقعی میں سب کی خبریں ہیں ، ۔۔ :cool:
  19. ت

    ضبط حاضر ہو ،

    کل تک انتظار کر لو ، میرا ایک اور لینڈ لائن شروع ہورہا ہے نئا ، تو اسکا نمبر میں تم دونوں کو دے دوں گی ۔
  20. ت

    ضبط حاضر ہو ،

    :( ماورہ ، کچھ دیر پہلے میرا موبائل گرما گرم چائے کے کپ میں ڈبکی لگا گیا ایسے جیسے میں چائے میں بسکت ڈبو ڈبو کے کھاتی ہوں :( ، اتنا کام تھا آج ، کوئی ہوش ہی نا تھا ، اقراہ نے چائے کا کپ لاکر سائیڈ پر رکھا ، پتا نہیں کیسے :confused: میرے ہاتھ سے سلپ ہوا اور سیدھا کپ کے اندر ، اب اسکی...
Top